*’مزدور اور قوم دشمن’ پالیسیوں کیخلاف آج متعدد مزدور یونینوں کابھارت بند
*دوحہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات سست روی کا شکار،فریقین میں گہرےاختلافات برقرار
*عالمی فوجداری عدالت نے افغان طالبان کے امیر ہیبت اللہ اور چیف جسٹس حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ خواتین کے خلاف جبری اقدمات کا الزام۔
*اگر صورتحال جوں کی توں رہی تو برطانیہ اسرائیل کے خلاف مزید اقدامات کرے گا: وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی
*فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ خطے میں امن کا واحد راستہ دو ریاستی حل ہے
*پاکستان:’ریاست مخالف مواد‘ پر عمران خان، پی ٹی آئی اورکئی صحافیوں کے یوٹیوب چینل بلاک کرنے کا حکم:
*اسپین کی عدالت کا اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ
*ہریانہ میں عیدگاہ پر بھگوا جھنڈا لگانے کی کوشش، مسلمانوں کا احتجاج
*پونا کے دو گاؤں میں مسلمانوں کا سماجی بائیکاٹ۔ شکایت کے باوجود کوئی ایف ائی آر نہیں
*یوپی میں بدھ کو پورے دن کے لیے 27 لاکھ بجلی ملازمین کی ہڑتال، بجلی کی ٹھپ ہو نے کا خطرہ؟
*یوپی حکومت کنور روٹ پر ہوٹلوں اور ڈھابوں پر کیو آر qr لگا رہی ہے: شراب کی دکانوں کا ڈھانپ دیاجائے گا، صرف کانوڑئیے ہی ایک لین پر چلیں گے








