اردو
हिन्दी
فروری 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت بند:بہار میں سنگرام،چکاجام،روڈ بلاک،ٹرینیں روکیں،راہل ،تیجسوی سڑک پر اترے 

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ملک گیر بھارت بند کا بڑے پیمانے پر اثر ملک بھر میں نظر آنے لگا ہے۔ 25 کروڑ سے زیادہ ملازمین کی اس ہڑتال کی وجہ سے عوامی خدمات، ٹرانسپورٹ اور بینکنگ کا نظام متاثر ہوا ہے۔ اس کا اثر بہار، مغربی بنگال میں سب سے زیادہ نظر آیا، جہاں مظاہرین نے کولکتہ کے جادھو پور میں ریلوے ٹریک کو بلاک کر دیا اور سلی گوڑی میں بس سروس ٹھپ رہی۔چکا جام کے دوران آر جے ڈی کارکنوں نے گاندھی سیتو پل کو بند کر دیا ہے۔ پٹنہ سے حاجی پور، دربھنگہ اور پورنیہ جیسے شہروں تک پہنچنے کے لیے یہ پل بہت اہم ہے۔ اس پل کے بند ہونے سے پٹنہ سے ان شہروں کی طرف جانے والے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

واضح رہے  مہاگٹھ بندھن نے بہار میں الیکشن کمیشن کی طرف سے چلائی جارہی اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) مہم کے خلاف ریاست گیر چکہ جام کا اعلان کیا ہے۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)، کانگریس، بائیں بازو کی پارٹیاں، وی آئی پی پارٹی اور جن ادھیکار پارٹی (پپو یادو) سمیت مہاگٹھ بندھن کی تمام اتحادی جماعتیں اس احتجاج میں شامل ہیں۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی پٹنہ پہنچ گئے ہیں اور تیجسوی یادو کے ساتھ انکم ٹیکس گولمبر سے الیکشن آفس تک مارچ کر رہے ہیں۔چکہ جام کے تحت پٹنہ کے سیکریٹریٹ ہالٹ ریلوے اسٹیشن پر کانگریس کارکنوں نے ریلوے ٹریک پر دھرنا دیا۔ مظاہرین نے ٹرینوں کی آمدورفت روک دی، جس سے کئی لوکل اور پسنجر ٹرینیں تاخیر کا شکار ہو گئ

بند کوامارت شرعیہ  سمیت مسلم تنظیموں کی بھی حمایت حاصل
بامارت شرعیہ اور کئی دیگر تنظیموں نے بند کی حمایت کی ہے۔ امارت شرعیہ سمیت تمام اہم مسلم تنظیموں  نے بند کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے ۔  امارت شرعیہ (بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور مغربی بنگال) کے علاوہ، جمعیۃ علماء ہند (الف)، ، مجلس علماء خطبہ امامیہ بہار (اہل تشیع)، مسلم مجلس مشاورت نے بھی اس بند کی حمایت کی ہے۔

ٹیگ: bengalBharat BandhbiharRahulstreetstajasvivisible

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

West Asia Instability India Impact Analysis
خبریں

مغربی ایشیا میں عدم استحکام سے بھارت بھی متاثر ہوگا:معروف تجزیہ نگار آشرف زیدی سے خاص گفتگو

22 فروری
Iran Strike Khamenei Target Possibility
خبریں

ایران کے خلاف ممکنہ اسٹرائیک میں خامنہ ای اور کے بیٹے کو ٹارگٹ کرنا بھی شامل

22 فروری
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement
خبریں

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

21 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
West Asia Instability India Impact Analysis

مغربی ایشیا میں عدم استحکام سے بھارت بھی متاثر ہوگا:معروف تجزیہ نگار آشرف زیدی سے خاص گفتگو

Iran Strike Khamenei Target Possibility

ایران کے خلاف ممکنہ اسٹرائیک میں خامنہ ای اور کے بیٹے کو ٹارگٹ کرنا بھی شامل

Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

West Asia Instability India Impact Analysis

مغربی ایشیا میں عدم استحکام سے بھارت بھی متاثر ہوگا:معروف تجزیہ نگار آشرف زیدی سے خاص گفتگو

فروری 22, 2026
Iran Strike Khamenei Target Possibility

ایران کے خلاف ممکنہ اسٹرائیک میں خامنہ ای اور کے بیٹے کو ٹارگٹ کرنا بھی شامل

فروری 22, 2026
Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

فروری 21, 2026
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

فروری 21, 2026

حالیہ خبریں

West Asia Instability India Impact Analysis

مغربی ایشیا میں عدم استحکام سے بھارت بھی متاثر ہوگا:معروف تجزیہ نگار آشرف زیدی سے خاص گفتگو

فروری 22, 2026
Iran Strike Khamenei Target Possibility

ایران کے خلاف ممکنہ اسٹرائیک میں خامنہ ای اور کے بیٹے کو ٹارگٹ کرنا بھی شامل

فروری 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN