اردو
हिन्दी
اپریل 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوٹیوبرز کیلئے بُری خبر آگئی، اب پیسے کمانا ہوا مشکل،سخت شرائط عائد

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
145
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے مونیٹائزیشن سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر دی، جس کا اطلاق 15 جولائی سے ہو رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے اپنی پارٹنر پروگرام مونیٹائزیشن پالیسی مزید سخت کر دی، اب 15 جولائی 2025 سے غیر مستند، ری شیئر ہونے والے اور اے آئی سے بنے مواد کے لیے خطرات بڑھ گئے ہیں۔
نئی مونیٹائزیشن پالیسی کا مقصد غیر معیاری مواد، غیر مستند، دہرائے گئے اور بڑے پیمانے پر اے آئی سے تیار کردہ مواد کی حوصلہ شکنی اور اصلی اور تخلیقی مواد کو فروغ دینا ہےیوٹیوب کے مطابق اب ایسا مواد مونیٹائز نہیں کیا جائے گا جو اے آئی سے تیار کردہ ہو یا اوریجنل نہ ہو۔
واضح رہے کہ یوٹیوب کی نئی شرائط کے مطابق غیر مستند یا ری شیئر ہونے والا مواد بھی مونیٹائز نہیں کیا جائے گا تاہم پلیٹ فارم نے اس کی کوئی تعریف بیان نہیں کی البتہ ماہرین کے مطابق مذکورہ تبدیلیاں بغیر چہرے کے گیمنگ ویڈیوز یا مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے آوازوں اور کرداروں پر انحصار کرنے والے چینلز کے لیے ہیںخیال رہے کہ اب تک یوٹیوب سے آمدنی کے لیے ایک ہزار سبسکرائبرز، 12 مہینوں میں 4 ہزار گھنٹے کا واچ ٹائم یا 90 دنوں میں ایک کروڑ شارٹس ویوز کا ہونا شامل تھا، جبکہ یوٹیوب کی پالیسوں کے مطابق اصل اور معیاری مواد کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔
ایسے یوٹیوبرز جو تمام پالیسیوں پر پورا اُترتے ہیں تو یوٹیوب ان کے چینل کا جائزہ لے کر فیصلہ کرتا ہے کہ ان کے چینل کو مونیٹائزیشن کی اجازت دی جائے یا نہیں اور جب چینل مونیٹائز ہوجاتا ہے تو آمدنی ویور کے ملک، ویڈیو کے موضوع اور سیزن کے حساب سے مختلف ہوتی ہے عام طور پر CPM (فی 1000 ویوز پر آمدنی) 0.50 سے 10 ڈالر تک ہو سکتی ہے، مگر اصل آمدنی (RPM) اس سے کم ہوتی ہے کیونکہ یوٹیوب اپنا حصہ کاٹتا ہے

ٹیگ: Bad news،YouTubers،earn money،strict conditions،

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

حالیہ خبریں

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN