اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یو اے پی اے،پانچ سال میں7840گرفتار، صرف155کو سزا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
یو اے پی اے،پانچ سال میں7840گرفتار، صرف155کو سزا
172
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کو لے کر حال ہی میں کئے گئے تبصرے کے بعد اس قانون پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ دراصل کورٹ نے دہلی فسادات کے معاملے میں ملزم بنائے گئے تینوں لوگوں کو ضمانت دینے کے ساتھ ہی یو اے پی اے کے استعمال پر سوال اٹھائے تھے۔این سی آر بی کا 2015 سے 2019 تک کا ڈیٹا بھی کورٹ کے شکوک وشبہات کو مزید تقویت دیتا ہے۔ ریکارڈکے مطابق ان پانچ سالوں میں یواے پی اے کے تحت جتنی گرفتاریاں ہوئیں ، ان میں سے 2 فیصد سے بھی کم پر قصوروار ثابت کیا جاسکا ۔

’جن ستا‘ کی رپورٹ کے مطابق این سی آر بی کے ریکارڈز کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں یو اے پی اے کے تحت کل 7840 لوگوں پر گرفتاری کے بعد کیس چلایا گیا۔ ان میں سے محض 155 لوگوں پر ہی دہشت گردی سے جڑے الزام ثابت کئے جاسکے ۔ جبکہ اس سال کی شروعات میں ہی وزیر مملکت برائے داخلہ جی کشن ریڈی نے جانکاری دی تھی کہ 2015 سے لے کر 2019 تک یو اے پی اے کے تحت گرفتاریوں میں اضافہ ہوا ہے، جہاں 2015 میں 1128 لوگوں کی گرفتاری ہوئی ، وہیں 2016 میں 999 ، 2017 میں 1554 اور 2018 میں 1421 لوگ گرفتار ہوئے۔ 2019 میں تو گرفتاریوں کا اعدادوشمار 1948 تک پہنچ گیا۔

کن ریاستوں میں یو اے پی اے کا سب سے زیادہ استعمال؟

اعداد وشمار کے مطابق سال 2019 میں سب سے زیادہ معاملے منی پور میں درج کئے گئے تھے۔ اس کے بعد تمل ناڈو میں 270 ، جموں وکشمیر میں 255، جھارکھنڈ میں 105 اور آسام میں 87 معاملے درج کئے گئے، حالانکہ سال 2019 میں یو اے پی اے کے تحت سب سے زیادہ 498 لوگوں کی گرفتاریاں اترپردیش میں ہوئیں۔ اس کے بعد منی پور میں 368، تمل ناڈو میں 308 ، جموں و کشمیر میں 227 اور جھارکھنڈ میں 202 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ این سی آر بی کے ہی اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ2015-19 کے درمیان دہلی میں یو اے پی اے کے تحت 17 مقدمات درج کیے گئے ۔ ان میں دہلی پولیس نے 41 مشتبہ افراد کو نامزد کیا۔

یو اے پی اے کیوں سخت قانون سمجھا جاتا ہے ؟:

بتادیں کہ یو اے پی اے کے تحت ضمانت پانا بہت مشکلہوتاہے۔ تفتیشی ایجنسی کے پاس چارج شیٹ داخل کرنے کے لئے 180 دن کا وقت ہوتاہے ، جس کی وجہ سے جیل میں بند شخص کے معاملے کی سماعت مشکل ہوتی ہے۔ یو اے پی اے کی دفعہ-43-ڈی (5) میں اس بات کاالتزام ہے کہ اگر عدالت ، کیس ڈائری کے بارے میں یا سی آر پی سی کے سیکشن 173 کے تحت بنائی گئی ایک رپورٹ پر غور کرتی ہے کہ یہ ماننے کے لیے مناسب بنیاد ہے کہ اس طرح کے شخص کے خلاف الزام لگانا بادی النظر صحیحہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN