اردو
हिन्दी
فروری 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جامع مسجد میں سماجوادی کی میٹنگ پر ہنگامہ،محب اللہ ندوی نے بی جے پی کو ایشو تھمادیا

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
207
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بی جے پی نے پارٹی صدر اکھلیش یادو کی پارلیمنٹ ہاؤس کے ساتھ والی مسجد میں ایس پی لیڈروں کے ساتھ بیٹھے ہوئے تصویر کو ایشو بنانا شروع کر دیا ہے۔ بی جے پی اقلیتی مورچہ نے تصویر جاری کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ اکھلیش یادو نے اس مسجد کو ایس پی آفس میں تبدیل کردیا ہے۔ بی جے پی اقلیتی محاذ نے اس پر اعتراض کیا ہے۔ اس کے خلاف احتجاج کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایس پی کے کئی ایم پی ان کے ساتھ موجود ہیں۔ رامپور کے رکن  لوک سبھا محب اللہ ندوی، جو اس مسجد کے امام ہیں، بھی تصویر میں موجود ہیں۔ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے عہدیدار اور کارکنان 25 جولائی کو نماز جمعہ کے بعد اس مسجد میں  میٹنگ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ اکھلیش یادو اور ان کے رکن پارلیمنٹ کی ملاقات کے خلاف احتجاج کریں گے۔واضح رہے کہ یہ میٹنگ 22جولائی کو ہوئی تھی

بہرحال یہ سیاسی لحاظ سے معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ اس واقعہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور سماج وادی پارٹی کے درمیان ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ بی جے پی نے اس اقدام کو غیر آئینی قرار دیا ہے اور ایس پی پر سیاسی مقاصد کے لیے مذہبی مقام کا استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے، جب کہ اکھلیش یادو نے سماج کو تقسیم کرنے کی کوشش کرنے پر بی جے پی پر جوابی حملہ کیا ہے۔وہیںبی جے پی لیڈر اور اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے کہا، "سماج وادی پارٹی اور اس کے سربراہ اکھلیش یادو ہمیشہ آئین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ ہندوستانی آئین واضح طور پر کہتا ہے کہ مذہبی مقامات کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ ایس پی کو آئین پر بھروسہ نہیں ہے۔ وہ ہمیشہ ‘نماز وادی’ رہتے ہیں۔”کل ۔عاملہ یہ ہے کہ ۔محب آللہ ندوی نے یہ میٹنگ رکھ کر رائتہ پھیلانے کا موقع دیا مسلم حلقوں نے بھی اسے پسند نہیں کیا

ٹیگ: issueparlement houseSamajwadi meeting،Jama Masjid،Mohibullah Nadvi،BJP،akhlesh yadav

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Gujarat Marriage Law Sanatan Statement
خبریں

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

21 فروری
Trump 200% Tariff India Pakistan Claim
خبریں

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

20 فروری
Bangladesh Tension BNP India Allegation
خبریں

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

20 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

Trump 200% Tariff India Pakistan Claim

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

Bangladesh Tension BNP India Allegation

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

فروری 21, 2026
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

فروری 21, 2026
Trump 200% Tariff India Pakistan Claim

ٹرمپ کا نیا شگوفہ: دوسو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی اور ہند پاک جنگ رکوادی

فروری 20, 2026
Bangladesh Tension BNP India Allegation

بنگلہ دیش میں پھر ٹکراؤ کے اثار؟:”طلباء لیڈر نے کہا بی این پی نے چناؤ جیتنے کے لیے بھارت سے سانٹھ گانٹھ کی”

فروری 20, 2026

حالیہ خبریں

Ramadan Perception Reality Analysis

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

فروری 21, 2026
Gujarat Marriage Law Sanatan Statement

نشانے پر مسلمان؟ گجرات: ‘سناتن دھرم کی رکشا کے لیے شادی کے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی،

فروری 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN