اردو
हिन्दी
جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ میں بھی ہیٹ اسپیچ:ہندوتو ایکٹوسٹ کاجل ہندوستانی نے مسلمانوں کو زومبی،راکھشس اور بہت کچھ کہا

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ہیٹ کرا ئم
A A
0
128
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہندوتوا  ایکٹوسٹ کاجل ہندوستھانی، جو مسلمانوں کو نشانہ بنانے والی اپنی تقاریر کے لیے بدنام ہے، نے نیویارک کے ایک پروگرام میں ایک اورہیٹ اسپیچ دی، جس میں "عبد،ل  زومبی،” اور "ہندوؤں کے دشمن” جیسی بدزبانی کا استعمال کیا اور مسلمانوں کا موازنہ ہندو متھالوجی کے شیطانوں سے کیا۔
نیویارک میں دائیں بازو کے ہندوتوا گروپ کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، کاجل شنگلہ نے مسلمانوں کے حوالے سے "عبدل ” اور "زومبی” جیسی تضحیک آمیز اصطلاحات استعمال کیں، ان کو  "ہندوؤں کے دشمن” قرار دیا اور ان کا موازنہ ہندو افسانوں سے تعلق رکھنے والے راکشسوں سے کیا، خاص طور پر "مہیشاسورا” کی اصطلاح کو استعمال کیا
قبل ازیں، مذہبی اور شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک متنوع اتحاد، بشمول مسلم، عیسائی، ہندو اور سکھ گروپس جیسے کہ کونسل آن امریکن-اسلامک ریلیشنز (CAIR) NC چیپٹر، انڈین امریکن مسلم کونسل، سکھ کولیشن، اور مسلمز فار سوشل جسٹس، نے کاجل ہندوستھانی کے امریکہ میں ہونے والے پروگراموں کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔اپنے دورہ امریکہ کی مخالفت کا جواب دیتے ہوئے، کاجل ہندستھانی نے کہا، "یہ سب کا امریکہ ہے، ملوں  کے باپ کا امریکہ تھوڑی ہے” ، یہ لفظ ایک اصطلاح کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جس میں "ملوں ” کا استعمال کیا جاتا ہے، یہ اصطلاح اکثر مسلمانوں کو دقیانوسی، جابرانہ یا پسماندہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
مسلمانوں کو "زومبی” کہتے ہوئے، اس نے کہا، "کیا زومبی سے لڑے گا تو مل کر لڑنا  پڑے گا”  مسلمانوں کو غیر انسانی بتانا اور ایک پوری مذہبی کمیونٹی کے خلاف اجتماعی نفرت اور تشدد کو ہوا دینا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ’’صرف چھترپتی شیواجی کا نظریہ ہی بھارت میں ایک ہندو راشٹرا قائم کر سکتا ہے جہاں ہندو صحیح معنوں میں محفوظ ہوں گے۔‘‘مسلمانوں کی آبادی بڑھ رہی ہے تو ہندو کہاں جائیں گے؟  اس نے پوچھاواضح رہے کہ.اس کے 2 لاکھ سے زیادہ فالوورس ہیں، جن میں وزیر اعظم نریندر مودی بھی شامل ہیں، اور وہ وشو ہندو پریشد (VHP) کی طرف سے منعقدہ پروگراموں میں باقاعدگی سے شامل ہوتی ہے ۔

ٹیگ: americademonsfollowersHindutva، activist، Kajal Hindustani،muslimspmvhpzombies

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Muzaffarnagar House Jihad Controversy
ہیٹ کرا ئم

مظفر نگر: ہندوتوا گروپ نے مسلم فیملی کے گھر خریدنے کی مخالفت کی اس کو”ہاؤس جہاد‘‘ کا نام دیا

01 مارچ
Missing Persons Capital Alert
ہیٹ کرا ئم

راجدھانی یا لاپتہ گنج! صرف 36دنوں میں 2,884 افرادلاپتہ، آپ الرٹ رہیں

06 فروری
Delhi Riots Charge Sheet
ہیٹ کرا ئم

دہلی فساد 2020:چھ سال بعد سی بی آئی چارج شیٹ، مگر قتل کا الزام غائب

06 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

حالیہ خبریں

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN