اردو
हिन्दी
جون 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسٹریلیا میں فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرہ، سڈنی ہاربر برج پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آسٹریلیا میں فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرہ، سڈنی ہاربر برج پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا
10
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سڈنی : بارش، قانونی رکاوٹوں اور حکومتی مخالفت کے باوجود آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فلسطین کے حق میں ایک عظیم الشان احتجاجی مارچ منعقد ہوا، جس میں کم از کم ایک لاکھ افراد شریک ہوئے۔
مظاہرین میں وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج، سابق آسٹریلوی وزیر خارجہ باب کار اور حکومتی رکن پارلیمنٹ ایڈ ہوسیچ جیسی اہم شخصیات بھی شامل تھیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کی دوپہر سڈنی کے معروف ہاربر برج کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا اور مظاہرین نے شہر کے مرکزی علاقے لینگ پارک سے مارچ کا آغاز کیا۔ مارچ دن ایک بجے شروع ہوا اور بارش کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں شریک ہوئے اور 1.2 کلومیٹر طویل پل پر پھیل گئے۔یہ مارچ ابتدا میں امریکی قونصل خانے کے سامنے ختم ہونا تھا لیکن دن 3 بجے کے قریب نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے شہر میں موجود تمام موبائل فونز پر ایک پیغام بھیج کر مظاہرین کو ’حفاظتی خدشات‘ کی بنیاد پر مارچ روکنے کا حکم دیا۔ساؤتھ ویلز پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرے میں ابتدائی تخمینے کے مطابق 90 ہزار  افراد شریک ہوئے جبکہ مظاہرےکے منتظمین کا دعویٰ ہے کہ یہ تعداد ایک لاکھ سے بھی زیادہ تھی، کچھ اندازوں کے مطابق3 لاکھ افراد نے مارچ میں شرکت کی۔
خیال رہےکہ آسٹریلیا میں اظہار رائے کی آزادی کو آئینی تحفظ حاصل ہے، تاہم 2022 میں بنائے گئے سخت قوانین کے تحت اہم سڑکوں کو بند کرنے والے مظاہرین کو 2 سال قید یا22 ہزار آسٹریلوی ڈالر جرمانے کا سامنا ہوسکتا ہےپولیس نے ابتدا میں اس مارچ کے لیے اجازت دینے سے انکار کیا تھا اور معاملہ سپریم کورٹ میں لے گئی تھی تاہم مظاہرے سے صرف 24 گھنٹے قبل عدالت نے مظاہرین کے حق میں فیصلہ سنایا۔

ٹیگ: ghazaMassive، demonstration،Australia، Palestine،israel

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

شیو سینا UBT بغاوت
خبریں

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا؟ 9 میں سے 6 ارکانِ پارلیمنٹ شندے دھڑے میں جانے کو تیار، خفیہ ملاقاتوں کی بازگشت

17 جون
modi-raises-indian-sailors-safety-issue-before-trump-at-g7-summit
خبریں

‘بھارتیوں کی بھی جان گئی ہے’، جی-7 اجلاس میں مودی نے ٹرمپ کے سامنے بھارتی ملاحوں کی سلامتی کا معاملہ اٹھا دیا

17 جون
Khatam al Anbiya
خبریں

اسرائیل باز نہ آیا تو بھرپور جواب دیں گے، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کی سخت وارننگ

17 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Rahul Gandhi addressing media with controversial statement on PM Modi’s birthday.

راہل گاندھی کا ’کوٹا کوچ‘: سیاسی ہمدردی یا نئی انتخابی حکمت عملی؟

جون 16, 2026
فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی نژاد کھلاڑی کی نمائندگی، زیدان اقبال نے دائیں جوتے پر پاکستانی پرچم سجا لیا

فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی نژاد کھلاڑی کی نمائندگی، زیدان اقبال نے دائیں جوتے پر پاکستانی پرچم سجا لیا

جون 16, 2026
شیو سینا UBT بغاوت

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا؟ 9 میں سے 6 ارکانِ پارلیمنٹ شندے دھڑے میں جانے کو تیار، خفیہ ملاقاتوں کی بازگشت

modi-raises-indian-sailors-safety-issue-before-trump-at-g7-summit

‘بھارتیوں کی بھی جان گئی ہے’، جی-7 اجلاس میں مودی نے ٹرمپ کے سامنے بھارتی ملاحوں کی سلامتی کا معاملہ اٹھا دیا

Khatam al Anbiya

اسرائیل باز نہ آیا تو بھرپور جواب دیں گے، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کی سخت وارننگ

Rahul Gandhi addressing media with controversial statement on PM Modi’s birthday.

راہل گاندھی کا ’کوٹا کوچ‘: سیاسی ہمدردی یا نئی انتخابی حکمت عملی؟

شیو سینا UBT بغاوت

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا؟ 9 میں سے 6 ارکانِ پارلیمنٹ شندے دھڑے میں جانے کو تیار، خفیہ ملاقاتوں کی بازگشت

جون 17, 2026
modi-raises-indian-sailors-safety-issue-before-trump-at-g7-summit

‘بھارتیوں کی بھی جان گئی ہے’، جی-7 اجلاس میں مودی نے ٹرمپ کے سامنے بھارتی ملاحوں کی سلامتی کا معاملہ اٹھا دیا

جون 17, 2026
Khatam al Anbiya

اسرائیل باز نہ آیا تو بھرپور جواب دیں گے، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کی سخت وارننگ

جون 17, 2026
Rahul Gandhi addressing media with controversial statement on PM Modi’s birthday.

راہل گاندھی کا ’کوٹا کوچ‘: سیاسی ہمدردی یا نئی انتخابی حکمت عملی؟

جون 16, 2026

حالیہ خبریں

شیو سینا UBT بغاوت

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا؟ 9 میں سے 6 ارکانِ پارلیمنٹ شندے دھڑے میں جانے کو تیار، خفیہ ملاقاتوں کی بازگشت

جون 17, 2026
modi-raises-indian-sailors-safety-issue-before-trump-at-g7-summit

‘بھارتیوں کی بھی جان گئی ہے’، جی-7 اجلاس میں مودی نے ٹرمپ کے سامنے بھارتی ملاحوں کی سلامتی کا معاملہ اٹھا دیا

جون 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN