**اٹلی کی صدر میلونی کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام سے پہلے اسے تسلیم کرنا "نقصان دہ” ہو سکتا ہے۔
**مذاکرات ختم ہونے پر حماس نے کہا ، یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے ممکنہ فوجی کارروائیوں کو روکنے کے اقدامات کیے جارہے ہیں ۔
**غزہ کی پٹی کے مشرق میں اسرائیلی فوج کی زمینی اور فضائی کارروائیوں میں توسیع,حملوں میں درجنوں فلسطینی مارے گیے
**صدر ٹرمپ غزہ جنگ بندی کے لیے فوری اقدام کریں: امریکی کانگریس کا مطالبہ
**غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار بنانے پر دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے
** ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا ذکر کیا
**ملائشیا ثالثی کوششیں: تھائی لینڈ اور کموڈیا مشروط جنگ بندی پر رضامند
**جامعہ ہمدرد میں کرنل طاہر مصطفیٰ کا بطور رجسٹرار تقرر
**این سی ای آر ٹی NCERT کلاس 3 سے 12 کے لیے آپریشن سندور پر خصوصی ماڈیول تیار کر رہا ہے: ذرائع
**بہار کے گیا میں ہوم گارڈ کی دوڑ میں بیہوش لڑکی کی چلتی ایمبولینس میں اجتماعی عصمت ریزی،ملزم ونے کمار اور اجیت کمار گرفتار








