**آئین کے دیباچہ سے لفظ سیکولر اور سوشلسٹ ہٹانے کا سرکار کا کوئی ارادہ یا منصوبہ نہیں ہے:وزیر قانون میگھوال کا راجیہ سبھا میں بیان
**منی پور میں ابھی صدرراج نافذ رہےگا،چھ ماہ اور بڑھانے کی تیاری: ذرائع
**دھنکھڑ کے لیے الوداعی تقریب ہو،کانگریس کا مطالبہ،مرکز نے مانگ ٹھکرائی
**2024میں دولاکھ بھارتیوں نے شہریت چھوڑی:سرکاری اعدادوشمار
**گروگرام میں بنگلہ بھاشیوں کو حراست میں لینے سے دہشت،مزدور بنگال لوٹنے پر مجبور
**نتیش ـ مودی کی جوڑی سے زیادہ بہار کے عوام کو راہل ـ تیجسوی پر بھروسہ:چونکانے والا سروے
**مغربی کنارے کے الحاق کا اسرائیلی اعلان ناقابل قبول ہے: عرب اسلامی ملکوں کا مشترکہ بیان
**فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ فرانس ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کرلے گا
**غزہ سے یرغمالیوں کو واپس لانے کے دوسرے طریقوں پر غور کرینگے: اسٹیو وٹکوف
**بنگلادیش: شیخ مجیب قتل کیس کا فیصلہ سنانیوالے سابق چیف جسٹس کو گرفتار کرلیا گیا
**غزہ میں بھکمری اور فاقہ کشی سے بچوں کی حالت بہت نازک،ہڈیاں نکل آئیں ,ہر پانچواں بچہ غذائی قلت کا شکار
**ٹرمپ کے تیور ڈھیلے کہا ،مجھے مسک کی ضرورت ہے،سبسڈی بھی نہیں ہٹاوں گا







