اردو
हिन्दी
ستمبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انس الشریف کا آخری پیغام پڑھ کر  پتھر دل بھی رو اٹھے،دیکھیں کیا لکھ گیے!

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
102
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الجزیرہ کے نامہ نگار انس الشریف سے منسوب ایک ایکس اکاؤنٹ پر گذشتہ شب ان کا ’آخری پیغام‘ پوسٹ کیا گیا جس کے مطابق ’اگر آپ کو یہ پیغام موصول ہو تو جان لیں کہ اسرائیل مجھے قتل کرنے اور میری آواز کو خاموش کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔‘
اگرچہ اس پیغام میں چھ اپریل 2025 کی تاریخ درج ہے مگر ساتھ یہ بھی لکھا ہے کہ ’انس نے ہدایت دی تھی کہ ان کی ہلاکت کی صورت میں یہ پیغام شائع کیا جائے۔‘
اس پیغام میں لکھا ہے کہ ’میں نے تمام تر درد کے ساتھ زندگی گزاری اور بار بار نقصان اور غم جھیلا۔ اس کے باوجود میں ایک بھی دن سچ کہنے سے پیچھے نہیں ہٹا۔‘
الشریف کی موت سے چند منٹ قبل اس اکاؤنٹ پر ان کی غزہ جنگ کے لیے آخری کوریج شائع کی گئی جس میں وہ کہتے ہیں کہ ’بمباری رُک نہیں رہی ہے۔ دو گھنٹے سے غزہ شہر پر اسرائیلی جارحیت میں شدت آتی جا رہی ہے۔‘  الجزیرہ کی خبر کے مطابق نامہ نگار انس الشریف اور محمد قريقع کے علاوہ کیمرہ مین ابراہیم ظہیر، محمد نوفل اور مومین علیوا ہسپتال کے مرکزی دروازے پر صحافیوں کے لیے ایک خیمے میں تھے جب اس خیمے کو نشانہ بنایا گیا۔

انھوں نے لکھا تھا کہ ’میرا پیغام واضح ہے۔ میں خاموش نہیں رہوں گا۔ میں رکنے والا نہیں ہوں۔ میری آواز ہر جرم کے خلاف گواہ بنے گی جب تک یہ جنگ روکی نہیں جاتی۔‘
جولائی 2025 کے آخر میں نیویارک شہر میں واقع ایک بین الاقوامی غیر سرکاری و غیر منافع بخش تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے ایک بیان جاری کیا تھا جس میں انس الشریف کے خلاف ’دھمکیوں اور اشتعال انگیزی‘ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔غزہ کی پٹی میں قائم سرکاری میڈیا آفس کے مطابق اکتوبر 2023 سے جولائی 2025 تک اس جنگ میں 232 صحافیوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

انس الشریف کون تھے؟انس الشریف 1996 میں غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ میں پیدا ہوئے اور اکتوبر 2023 میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے الجزیرہ کے سب سے نمایاں فیلڈ رپورٹرز میں سے ایک ہیں۔الشریف اکثر بم دھماکے کی جگہوں یا قریبی علاقوں سے براہ راست نشریات میں نظر آتے تھے۔
دسمبر 2023 میں انھوں نے اپنے 65 سالہ والد جمال الشریف کو ایک بم دھماکے میں کھو دیا تھا۔ اس دھماکے میں ان کے خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس کے بعد بھی الشریف نے صحافتی کام جاری رکھا۔
سنہ 2024 کے دوران شاتی پناہ گزین کیمپ پر ایک فضائی حملے میں الشریف کے ساتھی اسماعیل الغول اور رامی الریفی ہلاک ہوئے تھے۔ انھوں نے اس واقعے کو بھی رپورٹ کیا تھا الشریف شادی شدہ تھے۔ ان کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں۔گذشتہ جنوری کے دوران ان کی اہلیہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے دو بچوں کے ساتھ ان کی ایک تصویر پوسٹ کی تھی

ٹیگ: Anas Al-Sharif ،Al Jazeera journalist،Israeli attack،last message،hamas

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN