اردو
हिन्दी
مارچ 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سرحدی علاقوں میں ڈیمو گرافی بدل رہی ہے، ہم اپنے ملک کو دراندازوں کے حوالے نہیں کر سکتے: وزیر اعظم کا لال قلعہ کی فصیل سے خطاب

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

، آج سے نافذ ہوگی وِکست بھارت اسکیم••پہلی ملازمت ملنے پر 15 ہزار روپے•• سدرشن چکر بھی کیا جائے گا شروع ••جی ایس ٹی کم ہوگی•پاکستان کو وار ننگ

یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا  کہ ’سرحدی علاقوں میں ڈیمو گرافی بدل رہی ہے۔ ہم اپنے ملک کو دراندازوں کے حوالے نہیں کر سکتے۔‘
اُن کا کہنا تھا کہ ’آج مجھے لال قلعہ کی فصیل سے آپریشن سندور کے بہادر سپاہیوں کو سلام کرنے کا موقع ملا ہے۔ ہمارے بہادر سپاہیوں نے دشمنوں کو ان کے تصور سے بھی باہر کی سزا دی ہے۔‘اُن کا کہنا تھا کہ ’ہمارے بہادر سپاہیوں نے دشمنوں کو اُن کی سوچ سے باہر کی سزا دی اور جس طرح سے دہشت گرد سرحد پار سے آئے اور پہلگام میں قتل عام کیا۔ لوگوں کو ان کا مذہب پوچھنے پر مارا گیا۔ شوہر کو بیوی کے سامنے گولی مار کر ہلاک کیا گیا، باپ کو بچوں کے سامنے مارا گیا۔‘انھوں نے کہا کہ ’پورا ہندوستان غصے سے بھرا ہوا ہے۔ اس قسم کے قتل عام سے پوری دنیا حیران ہے۔ آپریشن سندور اسی غصے کا اظہار ہے۔‘وزیر اعظم مودی کا کہنا تھا کہ ’درانداز قبائلیوں کو الجھا رہے ہیں۔ وہ قبائلیوں کی روزی روٹی چھین رہے ہیں۔ میں ملک کو اس چیلنج سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔‘ملک کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے ہم اب سمندر کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ہم اپنے سمندروں کے اندر تیل اور گیس کے ذخائر کو تلاش کرنے کے لیے مشن موڈ میں کام کرنا چاہتے ہیں۔‘ترقی یافتہ ہندوستان کی بنیاد بھی خود انحصار ہندوستان ہے، اگر کوئی دوسروں پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے، تو آزادی کا سوال خود ہی ختم ہونے لگتا ہے۔‘
اُنھوں نے مزید کہا کہ ’خود انحصاری صرف درآمد، برآمد، روپیہ، پاؤنڈ یا ڈالر تک محدود نہیں ہے۔ اس کا مفہوم بہت وسیع ہے۔ خود انحصاری کا براہ راست تعلق ہماری طاقت سے ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ طے پانے والا سندھ طاس معاہدہ ’غیر منصفانہ اور یکطرفہ‘ تھ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس معاہدے نے گذشتہ سات عشروں کے دوران انڈیا کے کسانوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔

مودی نے اپنے خطاب کے آغاز میں انڈیا کی فوج کی ستائش کرتے ہوئے ‘آپریشن سندور’ کا ذکر کیا اور دعویٰ کیا کہ ’بھارت  کے بہادر فوجیوں نے دشمن کو ایسی سزا دی ہے جو اس کے گمان میں بھی نہیں تھی۔‘انھوں کہا کہ ‘ہماری فوج نے وہ کر دکھایا جو عشروں سے نہیں ہوا تھا۔ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو کھنڈر بنا دیا گیا۔ پاکستان کی ننیند اڑی ہوئی ہے۔ پاکستان میں اتنی بڑی تباہی ہوئی ہے کہ وہاں سے ہر روز نئے نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔‘
انھوں نے کہا کہ ’بھارت  نے طے کر لیا ہے کہ وہ جوہری دھمکیوں کے آگے جھکنے والا نہیں ہے۔ نیو کلیئر بلیک میل ایک عرصے سے چلا آ رہا ہے۔ بھارت اب اسے مزید نہیں سہے گا۔ اگر دشمن نے پھر ایسی ( پہلگام جیسی) حرکت کی تو فوج اس کا اپنے طریقے سے منھ توڑ جواب دے گی۔‘

ٹیگ: bharatdemographyNarendra Modioperation sindurpakistanPM،address،Red Fort،indeoendence day

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News
خبریں

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

14 مارچ
Sambhal Worshippers Restriction News
خبریں

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

14 مارچ
Sonam Wangchuk Detention News
خبریں

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

14 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

Sonam Wangchuk Detention News

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

Middle East War Updates News

سعودی عرب میں پانچ امریکی طیارے تباہ کردیے گئے، عراق میں سفارت خانہ پر حملہ، تل ابیب دھماکوں سے تھرا اٹھا

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

مارچ 14, 2026
Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

مارچ 14, 2026
Sonam Wangchuk Detention News

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

مارچ 14, 2026
Middle East War Updates News

سعودی عرب میں پانچ امریکی طیارے تباہ کردیے گئے، عراق میں سفارت خانہ پر حملہ، تل ابیب دھماکوں سے تھرا اٹھا

مارچ 14, 2026

حالیہ خبریں

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

مارچ 14, 2026
Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

مارچ 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN