**ٹرمپ کی ٹیم کا عین وقت پر دورہ بھارت ملتوی، تجارتی مذاکرات مشکل میں؛ ٹیرف پر بھی کوئی ریلیف نہیں
**امریکی وزیرخزانہ سکاٹ بیسنٹ نے یورپ سے کہا کہ روس کی پابندیوں پر ‘اپنا منھ بند رکھے ‘، بھارت کو مزید ٹیرف کی دھمکی
**وہ اختیارات نہیں لے سکتے جو آئین نے نہیں دئیے ہیں: مرکز نے عدالتی حد سے تجاوز کے خلاف سپریم کورٹ کو انتباہ کیا
**آر ایس ایس اور بی جے پی ایک ‘ نظریاتی فیملی’ کا حصہ ہیں ،دونوں یکسان مقاصد کے لیے کام کرتے ہیں:اختلافات کی خبروں پر رام مادھو کی صفائی
**غزہ پر اسرائیلی حملے جاری,درجنوں فلسطینی شہید…. شمال میں مائع بارودی مواد فلسطینیوں کے ہاتھ لگ گیا
**16 دن، 23 اضلاع، 1300 کلومیٹر… بہار میں راہل کی ‘ووٹر ادھیکار یاترا’اج سے،تیجسوی بھی ہوں گے ساتھ
**این ڈی اے آج اپنا نائب صدر کے لیے امیدوار منتخب کرے گا،دعویداروں کی لمبی فہرست پر ہوگا سنگھ کا آدمی









