اردو
हिन्दी
جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ پر قبضے کی کارروائی کا آغاز سات اکتوبر کو’چار فوجی ڈویژنوں کے ساتھ,پورے منصوبے کا افشاء

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران یہ خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ تل ابیب نے اس پر قبضے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر نے اتوار کے روز ہونے والے ایک اجلاس میں اس منصوبے کی منظوری دی، یہ منصوبہ منگل کو وزیر دفاع یسرائیل کاتز کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
زامیر نے غزہ میں جنوبی کمان کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن "عربات جدعون” کا اگلا مرحلہ جلد شروع ہو گا، جو ایک متوازن اور سوچی سمجھی فوجی حکمتِ عملی کے تحت آگے بڑھایا جائے گا۔ ان کے مطابق اسرائیلی فوج زمین، سمندر اور فضا … تینوں محاذوں پر اپنی پوری طاقت استعمال کرتے ہوئے حماس کو سخت حملوں کا نشانہ بنائے گی۔
منصوبے کی تفصیلات
منصوبے کے مطابق قبضے کی کارروائی ان چند حصوں پر مرکوز ہو گی جو ابھی مکمل طور پر تباہ نہیں ہوئے اور جو تقریباً 25 فی صد علاقے پر مشتمل ہیں۔
پہلے مرحلے میں اسرائیلی فوج زمینی افواج کو غزہ اور شمالی ضلعوں میں داخل کرے گی تاکہ انہیں باقی علاقے سے دوبارہ کاٹ دیا جائے۔ اس کے بعد مختلف سمتوں سے زمینی یلغار کی جائے گی۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ شہر کے قلب میں زمینی کارروائی شروع ہو سکتی ہے، جو چار سے پانچ ماہ تک جاری رہ سکتی ہے۔ خیال رہے کہ غزہ شہر اور اس کے مغربی حصے میں اس وقت تقریباً 10 لاکھ فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں۔
اس آپریشن میں کم از کم چار فوجی ڈویژنیں شامل ہوں گی، جن میں مستقل بریگیڈز اور متحرک کیے گئے اضافی فوجی دونوں شامل ہوں گے۔ ان بریگیڈز میں جولانی بریگیڈ، غفعاتی بریگیڈ (خصوصی پیادہ فوج)، پیراشوٹ بریگیڈ (شہری علاقوں میں لڑائی کی ماہر)، بکتر بند یونٹس (مریکیوا ٹینکوں سے لیس) اور انجینئرنگ یونٹس شامل ہیں، جو سرنگوں اور قلعہ بندیوں کو توڑنے میں مہارت رکھتی ہیں۔اسرائیل اس منصوبے کے لیے 80 ہزار سے 1 ایک لاکھ اضافی فوجیوں کو بھی طلب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

ٹیگ: forcefour militarydivisionsIsraelOctober 7thoperationpalistineseize Gaza

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

حالیہ خبریں

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN