یوپی کے شاہجہاں پور میں جلال آباد کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جلال آباد کا نام بدل کر پرشورام پوری کر دیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ نے جلال آباد کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جتن پرساد نے اتر پردیش کے شاہجہاں پور میں واقع جلال آباد کا نام بدل کر ‘پرشورام پوری’ کرنے کی اجازت دینے کے لیے عزت مآب وزیر داخلہ جناب @AmitShah جی کا تہہ دل سے شکریہ اور شکریہ ادا کیا! عزت مآب وزیر اعظم جناب @narendramodi جی اور وزیر اعلیٰ جناب @myogiadityanath جی کا تہہ دل سے شکریہ، سلام اور احترام قابل ذکر ہے کہ جتن پرساد شاہجہان پور کے ہی ہیں موصوف پہلے کانگریس میں تھے اور ان کے پتا شری آنجہانی راجیو گاندھی کے بہت قریبی تھے اور کانگریس کے نمایاں لیڈروں میں تھے ـجتن پرساد اب ہوگی سرکار میں پی ڈبلیو ڈی وزیر ہیں








