اردو
हिन्दी
اپریل 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہم غزہ کو مسمار کردیں گے اگر حماس نے—–اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
111
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر حماس نے غیر مسلح ہونے اور تمام یرغمالیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر نہیں کی تو غزہ شہر کو تباہ کر دیا جائے گا۔
اسرائیل کاٹز کا یہ بیان اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ شہر پر بڑے پیمانے پر حملے کے منصوبے کی منظوری کے بعد سامنے آیا ہے۔پیر کے روز حماس نے قطر ی اور مصری ثالثوں کی جانب سے 60 روزہ جنگ بندی کی تجویز پر رضامندی ظاہر کی تھی جس میں قطر کی جانب سے یہ بتایا گیا تھا کہ غزہ میں باقی اسرائیلی یرغمالیوں میں سے نصف کو رہا کیا جائے گا۔لیکن اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے بظاہر اس بات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے باقی تمام یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ’اسرائیل کے لیے قابل قبول‘ شرائط پر مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت کی تھی۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ 50 یرغمالیوں میں سے صرف 20 افراد 22 ماہ سے جاری جنگ کے بعد بھی زندہ ہیں۔
اسرائیلی میڈیا نے ایک اسرائیلی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذاکرات کاروں کو نئے سرے سے مذاکرات کے لیے بھیجا جائے گاجمعرات کی رات اسرائیل میں غزہ ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران ایک ویڈیو بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ انھوں نے ’اپنے تمام یرغمالیوں کی رہائی کے لئے فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔‘انھوں نے کہا کہ ’میں غزہ شہر کا کنٹرول حاصل کرنے اور حماس کو شکست دینے کے آئی ڈی ایف (اسرائیلی دفاعی افواج) کے منصوبوں کی منظوری دینے آیا ہوں۔‘نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ’حماس کو شکست دینے اور ہمارے تمام یرغمالیوں کی رہائی جیسے دو معاملات ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔‘
نیتن یاہو کے پیغام کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے جمعے کے روز سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’جلد ہی غزہ میں حماس کے قاتلوں اور شدت پسندوں کے سروں پر جہنم کے دروازے کھول دیے جائیں گے، جب تک کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لئے اسرائیل کی شرائط پر اتفاق نہیں کرتے، بنیادی طور پر تمام یرغمالیوں کی رہائی اور ان کی تخفیف اسلحہ اس وقت سب سے اہم بات ہے۔‘انھوں نے مزید کہا کہ ’اگر وہ راضی نہیں ہوئے تو حماس کا دارالحکومت غزہ، رفح اور بیت حنون بن جائے گا۔‘
واضح رہے کہ اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے بعد سے رفع اور بیت حنون دونوں ہی شہر کھنڈرات میں تبدیل ہو چُکے ہیں۔

ٹیگ: destroy، Gaza،defense minister،israelHamasthreatens

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Kejriwal Video Order News
خبریں

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

15 اپریل
RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN