اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیۃ علماءضلع سورت  کی نئی تشکیل

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حافظ یحیی صدر منتخب،جاوید خاں جنرل سکریٹری
سورت (۲۳ اگست ۲۰۲۵):
جمعیۃ علماء  ضلع سورت کا ایک  اہم اجلاس 20 اگست بروز بدھ کو مدرسہ تعلیم القرآن تائیواڑ، بلیشور میں حافظ صدیق احمد مفتی محمود صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع کے مختلف مقامات سے علما، حفاظ اور جمعیۃ کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس میں آئندہ میعاد کے لیے جمعیۃ علماء  ضلع سورت  کے عہدیداران اور اراکین کا انتخاب مکمل اتفاقِ رائے سے عمل میں آیا۔ اس موقع پر تمام شرکاء نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ جمعیۃ علماء ضلع سورت  اپنے اکابر کی رہ نمائی میں ضلع کے تعلیمی، سماجی اور دینی میدان میں مزید سرگرم کردار ادا کرے گی۔
اس موقع پر طویل عرصے سے اپنے حلقے کی جمعیۃ علماء کے سرگرم کارکن او ر مختلف فلاحی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کرنےو الے حافظ یحییٰ مولانا موسیٰ حاجی کو صدر منتخب کیا گیا ، جب کہ نائب صدورکے طور پر مولانا انظر بدات ، مولانا اسماعیل پٹیل اور  بطور جنرل سکریٹریجاوید خان بسم اللہ خان پٹھان کا ا نتخاب عمل میں آیا ۔جوائنٹ سکریٹری کے طور پر مولانا سفیان کڈودرا اور بطور خازن حافظ زبیر ملا منتخب ہوئے۔نو منتخب صدر حافظ یحییٰ مولانا موسیٰ حاجی نے اپنے صدارتی کلمات میں کہا کہ  یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ مجھے جمعیۃ علماء سورت ضلع کی خدمت کا موقع دیا گیا۔ جمعیۃ علماء ہند ایک ایسی صدی پرانی تحریک ہے جس نے آزادیٔ ہند کی جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کیا اور آج بھی  ماضی سے زیادہ تابناک ہو کرملت کے تعلیمی، سماجی اور فلاحی مسائل میں سرگرم ہے۔سورت ضلع میں ہماری اولین ترجیح مکاتب و مدارس کا تحفظ، نئی نسل کی دینی و عصری تعلیم، اور ملت کے نوجوانوں کو مثبت و تعمیری راہوں پر گامزن کرنا ہوگا۔”
انہوں نے مزید کہا کہ  ہماری ٹیم مولانا محمود مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند ، مولانا حکیم الدین قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند ، ہمارے ریاستی صدر مولانا مفتی رفیق صاحب مظاہری اور جنرل سکریٹری جناب نثار احمد انصاری کی قیادت  اور رہ نمائی میں کام کرے گی۔ ہماری کوشش ہوگی کہ فلاحی و رفاہی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جائے، دکھی انسانیت کی خدمت کو شعار بنایا جائے اور جمعیۃ کے پیغام کو ہر طبقے تک پہنچایا جائے۔”اجلاس میں مقررین نے اپنے خطابات میں اس بات پر زور دیا کہ جمعیۃ علماء ہند کا بنیادی کردار ملت کی دینی، سماجی اور سیاسی رہنمائی ہے۔ یہ وہ جماعت ہے جس نے کبھی باطل کے خوف سے سر نہیں جھکایا اور نہ ہی وقتی مفاد کے لیے اصولوں کی قربانی دی۔ جمعیۃ کا ہر عمل خالصتاً اللہ کی رضا کے لیے ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ کسی سیاسی جماعت کا نام نہیں بلکہ ایک خالص دینی اور ملی جماعت ہے۔
مقررین نے کہا کہ اس جماعت سے وابستگی بذاتِ خود آخرت کی کامیابی کی دلیل ہے۔ جو بھی شخص جمعیۃ سے جڑتا ہے، وہ اللہ کی رضا کے لیے جڑتا ہے اور اس کی ہر قربانی، خدمت اور تعاون صدقہ و نیکی شمار ہوتی ہے۔ جمعیۃ کا محض رکن بننا بھی اتنی بڑی سعادت ہے کہ جب تک انسان زندہ ہے، اس کا ہر قدم باعثِ ثواب ہوگا۔ جیسے ایک مجاہد اگر براہِ راست میدانِ جنگ میں شریک نہ بھی ہو لیکن جہاد کے راستے پر چلنے والا شمار ہوتا ہے، اسی طرح جمعیۃ علماء کا ایک عام رکن بھی، خواہ عملی ملی و دینی خدمت نہ کر رہا ہو، محض رکنیت کی بنیاد پر عند اللہ اس کارواں کا حصہ تسلیم کیا جائے گا۔ (ان شاء اللہ)
اس اجلاس میں جو ارکان مجلس منتظمہ شریک تھے ان میں خاص طو ر پر • حافظ اکرام شنکر تلاوڑی (مہوا)،مولانا سعید ڈگیا (کفلیتہ ) سلیمان احمد کانداوالا (لاجپور)مولانا حمزہ حافظ انیس کارا (تراژ)حافظ صدیق احمد مفتی محمود (بارڈولی)حافظ سفیان حافظی (بارڈولی)لیاقت بھائی پٹھان ،حافظ اعزاز پٹھان ،عمران حبیب پٹھان ،مفتی خلیل احمد فریدی (ایٹاروا)  کے نام قابل ذکر ہیں( سورس:پریس ریلیز)

ٹیگ: New formation of Jamiat Ulema District Surat

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN