اردو
हिन्दी
مئی 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیلی فوجی فلسطینی نوجوانوں کے مخصوص اعضاء پر گولی ماررہے ہیں: برطانوی ڈاکٹر

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ہیٹ کرا ئم
A A
0
اسرائیلی فوجی فلسطینی نوجوانوں کے مخصوص اعضاء پر گولی ماررہے ہیں: برطانوی ڈاکٹر
113
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

برطانوی ڈاکٹر نک مینارڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینی نوجوانوں کے مخصوص اعضاء کو نشانہ بنارہی ہے۔
ڈاکٹر نک مینارڈ حال ہی میں تیسری مرتبہ غزہ کا دورہ کرکے واپس اپنے ملک پہنچے اور انہوں نے وہاں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کا آنکھوں دیکھا حال بتادیا۔عرب میڈیا کے مطابق برطانوی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی باقاعدگی سے فلسطینی نوجوانوں کے جسم کے مخصوص حصوں کو نشانہ بناتے ہیں، جن میں سینہ ، پیٹ اور جنسی اعضاء شامل ہیں ـالجزیرہ سے گفتگو کے دوران برطانوی ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ ‘انہیں اان کے ساتھی یورولوجسٹ نے بتایا کہ 4 کم عمر لڑکوں کو اسپتال لایا گیا تھا، اسرائیلی فوجیوں نے ان لڑکوں کے مخصوص اعضاء پر گولیاں ماری تھیں۔ڈاکٹر نک مینارڈ کا کہنا تھا کہ "یہ ایک واضح پیٹرن ہے، جسے ہم اپنی اپنی میڈیکل فیلڈز میں دیکھ رہے ہیں اور اس کی تصدیق ایمرجنسی وارڈ کے ڈاکٹروں نے بھی کی ہے جو ان مریضوں کو ابتدائی طور پر دیکھتے ہیں۔”برطانوی ڈاکٹر نے اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے جانے والے ان مظالم کو خوفناک قرار رجحان قرار دیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے، آج صبح سے اب تک اسرائیل نے 54 افراد کو شہید کردیا ہے۔

اقوامِ متحدہ اور طبی ذرائع کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں کم از کم 64 ہزار 231 افراد شہید اور 1 لاکھ 61 ہزار 583 زخمی ہو چکے
فلسطین کو تسلیم کرنے سے مسائل بڑھ جائیں گے: دریں اثنا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکا نے تمام ممالک کو بتا دیا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے سے مسائل بڑھ جائیں گے۔مارکو روبیو نے ایکواڈور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام ممالک کو کہا آپ لوگوں کی فلسطین کو تسلیم کرنے والی باتیں غلط اور غیر حقیقی ہیں۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا نے ان ممالک کو بتایا اگر ایسا کریں گے تو بڑے مسائل پیدا ہوں گے، ردعمل آئے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح غزہ میں جنگ بندی حاصل کرنا مزید مشکل ہو جائے گا، ایسا کرنے سے غزہ میں جاری کارروائیوں میں اضافہ ہوسکتا ہے

ٹیگ: crimegenocideghazahateIsraelIsraeli soldiersPalestinianshoot

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Muzaffarnagar House Jihad Controversy
ہیٹ کرا ئم

مظفر نگر: ہندوتوا گروپ نے مسلم فیملی کے گھر خریدنے کی مخالفت کی اس کو”ہاؤس جہاد‘‘ کا نام دیا

01 مارچ
Missing Persons Capital Alert
ہیٹ کرا ئم

راجدھانی یا لاپتہ گنج! صرف 36دنوں میں 2,884 افرادلاپتہ، آپ الرٹ رہیں

06 فروری
Delhi Riots Charge Sheet
ہیٹ کرا ئم

دہلی فساد 2020:چھ سال بعد سی بی آئی چارج شیٹ، مگر قتل کا الزام غائب

06 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN