اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ میں رہیں گے غزہ میں مریں گے فلسطینیوں کا عزم، اسرائیل کی دھمکیاں ،بمباری، بے اثر

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
غزہ میں رہیں گے غزہ میں مریں گے فلسطینیوں کا عزم، اسرائیل کی دھمکیاں ،بمباری، بے اثر
189
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل کی غزہ میں بدترین بمباری کے دوران بھی ہزاروں بے گھر فلسطینیوں نے جمعرات کے روز غزہ کو چھوڑ کے جانے سے انکار کردیا ہے ۔اسرائیلی ریاست کی فوج ان دنوں ایک ایسے جنگی مرحلے میں داخل ہے جس کا مقصد غزہ کو فلسطینیوں سے پاک کرنے کے لیے بمباری کی ہر حد کو عبور کر جانا ہے ۔ تاکہ غزہ سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ نکلنے پر مجبور ہو جائیں۔

فلسطینیوں کو غزہ سے نکلنے پر مجبور کرنے کے لیے اسی حکمت عملی کے تحت اسرائیلی فوج نے بدترین ناکہ بندی کر رکھی ہے تاکہ کوئی خوراک کا دانہ اور پانی کی بوند غزہ میں اسرائیلی فوج کی اجازت کے بغیر داخل نہ ہوسکیں ۔ اور بالآخر بھوکے پیاسے فلسطینی غزہ سے نکلنے پر تیار ملیں ۔ لیکن سخت جان فلسطینیوں نے بے گھر ہونے کے باوجود غزہ میں جس طرح پچھلے دو برسوں میں بمباری برداشت کی ہے وہ اب بھی اس بمباری کو برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں۔غزہ کی رہائشی ایک بے گھر فلسطینی خاتون ام نادر نے کہا میں اس وقت غزہ سے انخلاء کے لیے بالکل تیار نہیں۔ میں یہیں مرنا چاہتی ہوں میرے لیے زندگی غزہ سے زیادہ اہم نہیں ہے اس کے کوئی معنی نہیں ہے کہ میں غزہ میں مروں یا غزہ سے باہر مروں۔ام نادر نے مزید کہا وہ ہزاروں لوگ جنہوں نے اپنے گھر اور شہر چھوڑ کر جانا قبول کرلیا تھا انہیں بھی اسرائیلی فوج نے بمباری کرکے ہزاروں کی تعداد میں شہید کردیا ہے ۔ اس لیے میں کیوں سوچوں کہ غزہ میں رہنا خطرناک ہے اور غزہ سے باہر رہنا محفوظ ہے ۔ پانچ بچوں کی ماں ام نادر نے اپنا یہ جواب بین الاقوامی خبر رساں ادارے روئٹرز کو ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اپنے ٹیکسٹ میسج میں کہا ہے۔ام نادر کے علاوہ ہزاروں فلسطینیوں نے بھی اسرائیلی فوج کے انخلاء کے لیے دیے گئے تازہ احکامات کو جمعرات کے روز رد کردیا ہے۔

غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے جمعرات کے روز اسرائیلی ریاست کی فوج نے مزید 28 فلسطینیوں کو قتل کردیا ہے ان میں سے زیادہ تر کا تعلق غزہ شہر سے تھا ۔ یاد رہے غزہ شہر ان دنوں اسرائیلی فوج کے بدترین نشانے پر ہے ۔اور مضافات سے اسرائیلی فوج شہر کے مرکز کی طرف پیش قدمی کرنے کی کوشش میں ہے ۔اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کو ہدف بنانے کے لیے اپنی تازہ جنگی مہم کا آغاز 10 اگست سے کیا تھا۔ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اس نئی جنگی یلغار کے نتیجے میں اسرائیلی فوج حماس کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائے گی۔

عالمی برادری نے اسرائیلی ریاست کے غزہ پر ان تازہ بدترین حملوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ قحط زدہ فلسطینی عوام کے لیے خوراک کی ترسیل آسان بنانے کے بجائے ان پر بھوک اور بارود دونوں سے موت مسلط کی جارہی ہے ۔ یہ رویہ انسانیت سے دور کا رویہ ہے ۔غزہ کے علاقوں زیتون غزہ شہر شجائیہ اور صبرا کے اضلاع میں ٹینکوں اور جہازوں دونوں سے بارود پھینکنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ کوئی اکا دکا بچا ہوا گھر اور پناہ گزینوں کے کیمپ ہر ایک چیز خاکستر کی جارہی ہے۔

ٹیگ: GazaIsraelnews todayPalestine

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN