اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فلسطین اور خطے کی نئی صورتِ حال کا ایک جامع جائزہ

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Israel Palestine conflict
31
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ترجمہ وتلخیص :دانش اصلاحی
فلسطین اس وقت اپنی تاریخ کے ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے۔ غزہ میں مسلسل بمباری، تباہی اور مکمل محاصرے کے باوجود فلسطینی مزاحمت قائم ہے اور اسرائیلی فوج شدید نفسیاتی و اخلاقی بحران کا شکار نظر آتی ہے۔ دوسری طرف مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کو غیر مؤثر کرنے کی منظم کوشش جاری ہے تاکہ فلسطینیوں کے سیاسی ڈھانچے کو توڑ کر زمین پر قبضے اور آہستہ آہستہ جبری بے دخلی کا راستہ ہموار کیا جا سکے۔ یہ محض زمین پر قبضے کا معاملہ نہیں بلکہ فلسطینی عوام کی اجتماعی سیاسی شناخت کو مٹانے کی کھلی کوشش ہے۔
بین الاقوامی تناظر:عالمی سطح پر اسرائیل پر نسل کشی کے الزامات لگ رہے ہیں اور متعدد رپورٹس اس کے اقدامات کو بے نقاب کر رہی ہیں، تاہم امریکہ کی غیر مشروط حمایت اسرائیل کو کسی بھی عملی رکاوٹ سے محفوظ رکھے ہوئے ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ اسرائیل اپنی اخلاقی ساکھ کھوتے ہوئے بھی اپنے توسیعی منصوبے پر بلا روک ٹوک عمل پیرا ہے۔
خطے کی حساسیت اور اردن کا دباؤ
فلسطین کی صورتِ حال کا سب سے زیادہ اثر براہِ راست اردن پر پڑ رہا ہے۔ عمان کھل کر آہستہ آہستہ بے دخلی اور سیاسی سودے بازی کو رد کر رہا ہے، لیکن علاقائی اور بین الاقوامی دباؤ اسے مشکل فیصلوں پر مجبور کر رہا ہے۔ اردن کے لیے فلسطین محض ایک ہمسایہ مسئلہ نہیں بلکہ براہِ راست قومی سلامتی اور وجود کا سوال ہے۔
عرب دنیا کی بکھری ہوئی حالت:مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا توازن اسرائیل کے حق میں جھکتا جا رہا ہے۔ شام طویل خانہ جنگی کے نتیجے میں کمزور ہے، لبنان سیاسی و اقتصادی اور اجتماعی طور پر مفلوج ہے، عراق اندرونی تقسیم کا شکار ہے، جبکہ امریکہ شدت پسند گروہوں کو فعال رکھ کر خطے کو مزید غیر مستحکم کر رہا ہے۔ اس خلا کو اسرائیل آہستہ آہستہ پُر کر رہا ہے۔اہم عرب ریاستیں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور مصر عملی طور پر خاموش ہیں۔ ان کی بے عملی اور سردمہری نے فلسطینی عوام کو مزید تنہا کر دیا ہے اور اسرائیل کے منصوبوں کو آسان بنا دیا ہے۔
عوامی سطح پر امکانگرچہ عرب عوام معاشی دباؤ، روزگار کے مسائل اور پابند میڈیا کے زیرِ اثر ہیں، لیکن ان کے اجتماعی حافظے میں فلسطینی مزاحمت کی یاد اب بھی زندہ ہے۔ یہی یاد کسی بھی وقت ایک بڑے عوامی دباؤ میں بدل سکتی ہے جو خطے کے توازن کو یکسر بدل دے۔
نتیجہ:مجموعی طور پر اسرائیل اس وقت شدید اخلاقی دباؤ میں ہے، لیکن خطے کی بکھری ہوئی سیاسی صورتِ حال اور عرب قیادت کی بے عملی نے اسے کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ اگر عالمی و علاقائی سطح پر کوئی بامعنی اتحاد اور عوامی تحریک نہ اٹھی تو پلڑا اسرائیل کے حق میں جھکتا رہے گا، چاہے اسے بڑھتی ہوئی عالمی تنہائی کیوں نہ سہنی پڑے۔

ٹیگ: GazaHamasIsraelnews todayPalestine

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN