اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کوئی فلسطینی ریاست نہیں، یہ زمین ہماری ہے: نتن یاہو کی ڈھٹائی

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کوئی فلسطینی ریاست نہیں، یہ زمین ہماری ہے: نتن یاہو کی ڈھٹائی
117
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے القدس کے قریب بستیوں کو وسعت دینے کے لیے ایک نئے فیصلے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے میں "ای ون” کے نام سے معروف توسیعی منصوبہ بھی شامل ہے جو عملی طور پر مغربی کنارے کو تقسیم کرتے ہوئے اس کے شمال کو جنوب سے الگ کر دے گا۔

اخبارات کو دیے گئے بیانات میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کی مشرقی سرحدیں اردن کی وادی میں ہوں گی نہ کہ معالیہ ادومیم کی بستی پر۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ان کی حکومت غزہ میں حماس کو مکمل طور پر شکست دینے تک جنگ جاری رکھے گی اور مزید کہا کہ کوئی فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوگینیتن یاہو کے اعلان کے رد عمل میں فلسطینی نائب صدر حسین الشیخ نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست یقینی طور پر قائم ہو کر رہے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عسکری طاقت ریاست کے قیام کی حتمی راہ کو تبدیل نہیں کر سکتی۔ واضح رہے کہ ’’ ای ون ‘‘ کا توسیعی منصوبہ بین الاقوامی سطح پر انتہائی متنازع منصوبوں میں سے ایک ہے۔ بین الاقوامی تنظیمیں اور مغربی حکومتیں خبردار کرتی رہی ہیں کہ یہ منصوبہ جغرافیائی طور پر جڑی ہوئی ایک فلسطینی ریاست کے قیام کی تمام امیدوں کو ختم کر دے گا اور یہ دو ریاستی حل کے امکانات کے لیے خطرہ ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے گزشتہ اگست میں مقبوضہ مغربی کنارے کے ’’ ای ون ‘‘ علاقے میں 3,400 سے زیادہ رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری کے لیے ہائر پلاننگ سب کمیٹی کے فیصلے کی مذمت کی تھی۔

یو این سیکرٹری جنرل گوتریس نے کہا ہے کہ مشرقی القدس اور مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں سے براہ راست متصادم ہیں۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ اس منصوبے کو آگے بڑھانا دو ریاستی حل کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے کیونکہ اس سے مغربی کنارے کا شمال اس کے جنوب سے الگ ہو جائے گا اور اس کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے جغرافیائی اور علاقائی تسلسل پر انتہائی تباہ کن نتائج ہوں گے۔انہوں نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ دہرایا کہ وہ فوری طور پر تمام توسیعی سرگرمیاں بند کردے۔ بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی مکمل پابندی کرے اور متعلقہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور 19 جولائی 2024 کو بین الاقوامی عدالت انصاف کی طرف سے جاری کردہ مشاورتی رائے کے مطابق عمل کرے۔

ٹیگ: Israel Palestine ConflictIsraeli ArroganceMiddle EastNetanyahuPalestinian LandPalestinian stateاسرائیل فلسطین تنازعہاسرائیلی ڈھٹائیفلسطینی ریاستفلسطینی زمینمشرق وسطیٰنتن یاہو

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN