اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یواین میں فلسطینی ریاست کے حق میں قرارداد بھاری اکثریت سے منظور، بھارت ساتھ ایا

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
UN resolution passed in favor of Palestinian statehood
49
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی جمعے کو ’’نیویارک اعلامیے‘‘ پر ووٹنگ کر رہی ہے، جس کا مقصد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کو ازسرنو فعال بنانا ہے۔ تاہم اس ریاست میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا۔
اس اعلامیے کا مسودہ فرانس اور سعودی عرب نے پیش کیا ہے اور اس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حماس کے حملوں کی مذمت کی جاتی ہے، جبکہ حماس کے قبضے میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی فوری رہائی پر بھی زور دیا گیا ہے۔

اعلامیے میں غزہ میں جنگ کے خاتمے، پائیدار امن کے قیام اور دو ریاستی حل پر مؤثر عملدرآمد کی اپیل کی گئی ہے۔
اعلامیے کے مطابق جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ  میں حماس کی عمل داری ختم کی جائے گی اور اسے اپنے ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کرنا ہوں گے، تاکہ ایک خودمختار فلسطینی ریاست قائم کی جا سکے۔
عرب لیگ پہلے ہی اس اعلامیے کی حمایت کا اعلان کر چکی ہے اور اس پر متعدد عرب ممالک سمیت اقوام متحدہ کی سترہ رکن ریاستوں کے دستخط موجود ہیں۔یہ بات اہم ہے کہ بائیس ستمبر کو نیویارک میں ریاض اور پیرس ایک سربراہی کانفرنس میں منعقد کرنے جا رہے ہیں، جس میں ممکنہ طور پر فرانس فلسطینی کو ایک ریاست کے بہ طور تسلیم کر سکتا ہے۔

قرارداد 142 ممالک کی اکثریت سے منظور ہوئی بھارت نے بھی اس کے حق میں ووٹ دیا جبکہ مخالفت میں 10 ووٹ پڑے۔ امریکا اور اسرائیل سمیت 12 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔عرب میڈیا کے مطابق 7 صفحات پر مشتمل یو این اعلامیہ جولائی میں سعودیہ، فرانس کی میزبانی میں بین الاقوامی کانفرنس کا نتیجہ ہے۔فلسطین کی وزارت خارجہ نے دو ریاستی حل کے لیے “قابل عمل لائحہ عمل” بنانے کے لیے سعودی فرانس کی کوششوں کا خیر مقدم کیا۔ وزارت نے “اسرائیلی استعماری قبضے کے خاتمے کے لیے تمام میکانزم کو فعال کرنے” اور “فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے حصول” پر بھی زور دیا۔

ٹیگ: IndiaPalestinePalestine independencePalestinian statehoodresolutionUNUNGAاقوام متحدہ قراردادبھارتفلسطینفلسطین کی آزادیفلسطینی ریاستقراردادیو این

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist