اردو
हिन्दी
مئی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ اور اسرائیل غزہ پر سمجھوتے کے قریب، حماس کے جواب کا انتظار

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
US Israel close to Gaza deal awaiting Hamas response
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی ویب سائٹ "اکسیس” کے مطابق واشنگٹن اور تل ابیب غزہ کی جنگ ختم کرنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر سمجھوتے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
اکسیس کے نامہ نگار باراک رافید نے اتوار کی شب ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار کے حوالے سے لکھا کہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹیکوف اور جیرڈ کُشنر نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات کے بعد فریقین تقریباً معاہدے پر متفق ہو چکے ہیں۔ تاہم اس منصوبے پر حماس کی منظوری ابھی باقی ہے
اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ پیر کو نیتن یاھو سے ملاقات میں غزہ امن منصوبے کو حتمی شکل دینے کی امید رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے مجوزہ معاہدے پر "بہت مثبت ردعمل” ملا ہے اور وہ پُرامید ہیں کہ نیتن یاھو بھی اس کی حمایت کریں گے۔ٹرمپ کے بہ قول "ہمیں غیر معمولی طور پر مثبت جواب مل رہا ہے کیونکہ بی بی (بنجمن نیتن یاھو) بھی معاہدہ چاہتے ہیں۔ سب ہی معاہدہ چاہتے ہیں”۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ معاہدہ نہ صرف غزہ کا تنازع ختم کرے گا بلکہ پورے مشرق وسطیٰ میں وسیع تر امن کی راہ ہموار کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ "سب اس میں شریک ہیں، سب اسے چاہتے ہیں، حتیٰ کہ حماس بھی، کیونکہ سب لوگ جنگ سے تنگ آ چکے ہیں”۔
دوسری جانب نیتن یاھو نے امریکی چینل "فوکس نیوز” کو بتایا کہ ٹرمپ کی تجویز ابھی مکمل نہیں ہوئی اور ان کی حکومت اس پر امریکی صدر کی ٹیم سے مشاورت کر رہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کے 21 نکاتی منصوبے میں غزہ میں قید 20 اسرائیلی قیدیوں کی فوری رہائی کے بدلے اسرائیل میں زیرِ حراست سیکڑوں فلسطینیوں کی رہائی شامل ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کے غزہ سے انخلا کا بھی ذکر ہے۔رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا کہ مستقبل میں حماس کو غزہ کی حکمرانی کا اختیار نہیں ہوگا اور اسرائیل کو بھی غزہ پر قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس کے بجائے ایک عبوری حکومت غزہ کا نظم و نسق سنبھالے

ٹیگ: dealGazaHamasIsraelusاسرائیلامریکہسمجھوتہغزہ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN