اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ نے ایران سے وابستہ درجنوں میڈیا ویب سائٹس بلاک کر دیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
امریکہ نے ایران سے وابستہ درجنوں میڈیا ویب سائٹس بلاک کر دیں
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویارک :
امریکی محکمہ انصاف نے اس حوالے سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا، ’عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے آج امریکی حکام نے ‘ایرانین اسلامک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن یونین‘(آئی آر ٹی وی یو) کے ذریعے استعمال کی جانے 33 ویب سائیٹوں اور کتائب حزب اللہ (ایچ کے) سے وابستہ تین دیگر ویب سائیٹوں کو بند کر دیا ہے جو امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کی خلاف ورزیوں میں ملوث تھیں۔

تاہم اس کارروائی کے کچھ دیر بعد ہی ان میں سے کئی ویب سائٹیس نے ڈومین ایڈرس کی تبدیلی کے ساتھ ہی دوبارہ کام کرنا شروع کر دیا۔ کتائب حزب اللہ (ایچ کے) عراق میں ایرانی حمایت یافتہ جنگجوؤں کا ایک گروپ ہے جسے امریکا نے دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔

کونسی ویب سائٹیں متاثر ہوئیں؟

پابندی کے بعد ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کی ویب سائٹ اور ایران کی عربی نیوز سروس العالم کی ویب سائٹ کا صرف ایک صفحہ ہی اس پیغام کے ساتھ دکھائی دے رہا تھا کہ اس، ’ویب سائٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔‘ اس پر امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی اور محکمہ کامرس کے لوگو نظر آنے کے ساتھ ہی امریکی پابندیوں سے متعلق قانون کا حوالہ بھی دیا گیا تھا۔
تاہم تھوڑی دیر بعد ہی یہ وب سائٹیں دوبارہ العالم ڈاٹ آئی آر اور پریس ڈاٹ آئی آر جیسے تبدیل شدہ ایرانی ڈومین ایڈرسز کے ساتھ آن لائن دیکھی گئیں۔ اس کارروائی کے تحت یمن میں حوثی باغیوں سے وابستہ ویب سائٹ المصیرہ اور عربی میں تہران سے نشر ہونے والے ٹی وی چینل الخواطر ٹی وی کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔

بحرین سے متعلق برطانیہ سے نشر ہونے والا ایک آزاد ٹی وی چینل لوا لوا بھی ان پابندیوں سے متاثر ہوا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے گزشتہ برس بھی غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں ایران سے وابستہ تقریباً 100 ویب سائیٹوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔

ایران کا رد عمل؟

ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے اور پریس ٹی اور العالم کے مالکان ‘اسلامک ریپبلک آف ایران براڈ کاسٹنگ (آئی آر آئی بی) نے اس امریکی اقدام کو آزادی اظہار کو دبانے کی کوشش قرار دیا ہے۔ ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا امریکا نے اسرائیل اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر،’خطے میں امریکی اتحادیوں کے جرائم کو بے نقاب کرنے والے مزاحمتی ذرائع ابلاغ کو روکنے کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے۔‘

پریس ٹی وی سرکاری ایرانی میڈیا کا اہم انگریزی چینل ہے جس پر ماضی میں سامیت مخالف اور جذبات بھڑکانے، ہولو کاسٹ کا انکار کرنے اور سازشی نظریات پھیلانے جیسے الزامات لگائے جا چکے ہیں۔ انہیں وجوہات کے سبب برطانیہ نے بھی اس کا نشریاتی لائسنس منسوخ کر رکھا ہے۔

امریکہ نے ایرانی میڈیا کے خلاف یہ اقدامات ایک ایسے وقت کیے ہیں جب دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔ ایران میں چند روز قبل ہی سخت گیر رہنما ابراہیم رئیسی نئے صدر منتخب ہوئے ہیں اور انہوں نے امریکی صدر سے ملاقات کرنے سے بھی انکار کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN