اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پولیٹیکل اسلام نے سناتن آستھا پر سب سے سب سے زیادہ حملے کیے: یوگی، حلال سرٹیفیکیشن پر سنگین الزام لگائے

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Yogi Adityanath statement
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

••”حلال سرٹیفیکیشن کے ساتھ چیزیں نہ خریدیں، یہ پیسہ دہشت گردی اور دھرم پریورتن کے لیے استعمال ہو رہا ہے"
•• "پولیٹیکل اسلام وہی ہے جو ملک کی آبادی کو بدلنے اور دیش کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے ارادے سے چھنگور کی شکل میں کیا جا رہا ہے پولیٹیکل اسلام سناتن آستھا کا سب سے بڑا دشمن ہے”۔
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ایک پروگرام میں، اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر حلال سرٹیفیکیشن پر یوپی حکومت کے موقف کو واضح کیا۔ انہوں نے کہا کہ حلال سرٹیفیکیشن پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اب کوئی بھی ادارہ حلال سرٹیفیکیشن کے ذریعے اپنی مصنوعات فروخت نہیں کر سکے گا۔ انہوں نے ہر کسی سے اشیا کی خریداری پر جی ایس ٹی ادا کرنے کی بھی اپیل کی۔ یوگی نے کہا کہ سامان خریدتے وقت حلال سرٹیفیکیشن کی جانچ کرنا ضروری ہے۔ اس کے نام پر سازش کی جارہی ہے۔ حلال سرٹیفیکیشن کا استعمال دہشت گردی کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اسے مذہبی تبدیلی اور محبت جہاد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
**صابن اور کپڑوں کے لیے حلال سرٹیفیکیشن کیوں؟سی ایم یوگی نے کہا کہ ہم نے اتر پردیش میں اس پر پابندی لگا دی ہے۔ انہوں نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ صابن، کپڑوں اور یہاں تک کہ ماچس کی اسٹکس کو حلال سرٹیفیکیشن کی ضرورت کیوں ہے اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ اتر پردیش میں کوئی بھی اسے خرید یا فروخت نہیں کرے گا۔’لو جہاد’ اور ‘دھرم پریورتن ‘ پر بات کرتے ہوئے سی ایم یوگی نے کہا کہ جہاں اب مہا پرشوں کو بھی ذاتوں میں تقسیم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں وہیں ‘لو جہاد’ اور مذہب کی تبدیلی جیسی ملک دشمن سرگرمیاں سماج میں اپنی جڑیں پھیلا رہی ہیں۔ رامائن کے کرداروں کالنیمی، تاڑکا اور شرپانکھا کی مطابقت کا ذکر کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ آج بھی ہمیں ان لوگوں کے خلاف چوکنا رہنا چاہیے جو فرضی ناموں کے تحت خاندانوں میں گھس کر ہندو بیٹیوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔ انہوں نے بلرام پور ضلع کے جلال الدین عرف چھنگور کی مبینہ چالوں کا بھی حوالہ دیا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ چھنگور کی سرگرمیاں تین سال سے رڈار پر تھیں اور اس کی گرفتاری تک اس کے اصلی نام علی کو کوئی نہیں جانتا تھا۔
یوگی نے بتایاپولیٹیکل اسلام کیا ہے؟
یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے بھاشن میں "پولیٹیکل اسلام” نے سناتن آستھاپر سب سے زیادہ حملہ کیا کا سب سے بڑ۔ انہوں نے کہا کہ جہاں ہم نے برطانوی اور فرانسیسی استعمار کے خلاف جنگ لڑی وہیں ہمارے آباؤ اجداد نے سیاسی اسلام کے خلاف بھی لڑائی کی۔ چھترپتی شیواجی مہاراج، مہارانا پرتاپ، اور گرو گووند سنگھ جیسے ‘قومی ہیروز’ کو یاد کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ سیاسی اسلام وہ ہے جسے ملک کی آبادی کو تبدیل کرنے اور مادر وطن کو ختم کرنے کے لیے ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔این ڈی ٹی وی انڈیا کے ان پٹ کے ساتھ

ٹیگ: controversyhalal certificationPolitical IslamSanatan faithyogi adityanathپولیٹیکل اسلامتنازعحلال سرٹیفیکیشنسناتن آستھایوگی آدتیہ ناتھ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN