اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم لڑکی نے دھرم پریورتن کرکے ہندو عاشق سے شادی رچالی

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Conversion Marriage Case
3
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بریلی: اترپردیش کے لکھیم پور کھیری کی رہنے والی نورجہاں نام کی ایک لڑکی نے ہندو مذہب اختیار کر کے اپنے عاشق سے شادی کر لی۔ اس نے اپنا نام بدل کر پونم رکھ لیا۔ اس کی ملاقات بریلی کے رہنے والے دھرم پال سے دہلی میں کھلونوں کی فیکٹری میں کام کرنے کے دوران ہوئی۔
پونم (سابقہ نام نورجہاں) نے بتایا کہ وہ دونوں دہلی کے منڈیرا میں کھلونوں کی ایک فیکٹری میں کام کرتے تھے اور وہاں کرائے کے کمروں میں رہتے تھے۔ پہلے اس کی دھرم پال کے ساتھ دوستی ہوئی جو آہستہ آہستہ محبت میں بدل گئی۔ وہ ایک دوسرے کو پچھلے پانچ برسوں سے جانتے تھے اور سات یا آٹھ ماہ سے دہلی میں لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہے تھے۔
عدالت میں جمع کرائے گئے حلف نامے میں پونم (سابقہ نور جہاں) نے کہا کہ اس نے اپنی مرضی سے ہندو دھرم قبول کیا اور ایسا کرنے کے لیے اس پر کسی دباؤ میں نہیں ہے۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ اسے اپنے سابقہ مسلم شوہر سے طلاق ہو چکی ہے اور وہ حجاب یا برقعہ پہننا پسند نہیں کرتی۔ اس نے کہا کہ وہ پچھلے پانچ برسوں سے ‘بھگوان رام کو مانتی’ ہے، مندروں میں جاتی ہے اور ان کی پوجا کرتی ہے۔ اس وجہ سے اس کے گھر والے اسے اکثر ڈانٹتے رہتے تھے۔
پونم نے انکشاف کیا کہ اس کے والد کا نام آصف علی ہے اور وہ چھ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہے۔ اس نے واضح کیا کہ وہ دھرم پال کے ساتھ اپنی مرضی سے رہ رہی ہے اور اس نے اپنی مرضی سے اس سے شادی کی ہے۔ بریلی پہنچ کر پنڈت کے کے شنکھدھر نے ہندو مذہب کے مطابق اس کا مذہب تبدیل کیا۔ مذہب کی تبدیلی کے بعد اس کا نیا نام "پونم” رکھ دیا گیا۔ بعد ازاں ہندو مذہب کے رسوم و رواج کے مطابق ایک مندر میں پونم اور اس کے عاشق نے شادی کر لی۔ واضح رہے کہ اس معاملے میں لڑکی اور لڑکے کے گھر والوں کا موقف یا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔سورس:ای ٹی وی بھارت

ٹیگ: Conversionmarriageشادی معاملہمذہب تبدیلیمقامی ردعمل

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN