اردو
हिन्दी
اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سڈنی فائرنگ: کون ہیں احمد الاحمد؟ جنھیں آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا ہمارے ’ہیرو‘ ہیں,ٹرمپ نے بھی سراہا

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Sydney Shooting Ahmed Al-Ahmed

اسپتال میں زیر علاج احمد الاحمد

0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بونڈائی ساحل پر اپنی جان پر کھیل کر حملہ آور پر قابو پانے والے احمد الاحمد کو دنیا بھر میں خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم نے انہیں حقیقی ’ہیرو‘جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ’ایک نہایت ہی بہادر انسان‘ قرار دیا۔
اپنی جان پر کھیل کر سڈنی کے بونڈائی ساحل پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو قابو کرنے والے شخص احمد الاحمد کو وزیر اعظم اور مقامی لوگوں کے علاوہ عالمی رہنما بھی ایک ہیرو کی طرح سراہ رہے ہیں۔
وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، ’’یہ آسٹریلین ہیرو ہیں اور ان کی بہادری نے جانیں بچائی ہیں۔ وہ دوسروں کی مدد کے لیے خطرے کی طرف بھاگے۔‘‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی احمد کی تعریف کی۔ وائٹ ہاؤس میں کرسمس کی ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا، ”یہ ایک بہت زیادہ بہادر شخص تھا جس نے ایک حملہ آور پر حملہ کیا اور بہت سی زندگیاں بچائیں۔‘‘برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے بھی احمد کو خراج تحسین پیش کیا۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران نیتن یاہو نے کہا، ”ہم نے ایک بہادر شخص کا عمل دیکھا، جو ایک بہادر مسلمان تھا اور میں اسے سیلوٹ کرتا ہوں۔‘‘نیو ساؤتھ ویلز، جہاں سڈنی واقع ہے، کے وزیرِاعلیٰ کرس منز نے انہیں ”ایک حقیقی ہیرو‘‘ کہا۔ایکس پلیٹ فارم پر ایک صارف نے لکھا،”زیادہ تر لوگ خطرے کے وقت بھاگ جاتے ہیں، لیکن بونڈائی بیچ پر پیش آنے والے حالیہ واقعہ کے موقع پر موجود یہ شخص ان لوگوں میں شامل نہیں تھے۔‘

**احمد الاحمد کون ہیں؟
سڈنی کے بونڈائی ساحل پر فائرنگ کرنے والے ایک حملہ آور پر قابو پانے والے جس شخص کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، ان کی شناخت 43 سالہ احمد الاحمد کے نام سے ہوئی ہے۔
آسٹریلیا کے وزیر داخلہ ٹونی برک کے مطابق احمد الاحمد پھلوں کی دکان کے مالک اور دو بچوں کے والد ہیں۔ ان کو دوسرے حملہ آور نے کندھے میں گولی ماری، تاہم وہ زندہ بچ گئے۔ گولی لگنے کے باعث سرجری کروانا پڑی۔احمد کے اہلِ خانہ نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ وہ سرجری کے بعد صحت یاب ہو رہے ہیں۔ احمد کے کزن مصطفیٰ نے براڈکاسٹر 7 نیوز آسٹریلیا کو بتایا کہ ڈاکٹروں نے سرجری کے بعد اہلِ خانہ کو آگاہ کیا ہے کہ احمد کی حالت مستحکم ہےمصطفیٰ نے کہا، ”وہ ایک ہیرو ہیں، صد فیصد ہیرو۔ وہ اب بھی ہسپتال میں ہیں اور ہمیں پوری طرح معلوم نہیں کہ اندرونی طور پر کیا صورت حال ہے، لیکن ہمیں امید ہے کہ وہ ٹھیک ہو جائیں گے۔‘‘

••احمد کی وائرل ہو جانے والی ویڈیو
احمد کی مسلح حملہ آور سے بندوق چھیننے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک حملہ آور ایک چھوٹے پل کے قریب ایک درخت کے پیچھے کھڑا ہو کر کسی ایسے ہدف کی طرف فائرنگ کر رہا ہے جو کیمرے میں نظر نہیں آ رہا۔
احمد، جو ایک کھڑی ہوئی گاڑی کے پیچھے چھپے ہوئے تھے، اچانک حملہ آور پر جھپٹتے ہیں اور اسے قابو میں کر لیتے ہیں۔وہ حملہ آور سے بندوق چھیننے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، اسے زمین پر گرا دیتے ہیں اور بندوق اس کی طرف تان دیتے ہیں۔ اس کے بعد حملہ آور پیچھے ہٹتے ہوئے پل کی طرف جانے لگتا ہے۔اس کے بعد احمد بندوق نیچی کر لیتے ہیں اور ایک ہاتھ ہوا میں بلند کرتے ہیں، گویا پولیس کو یہ دکھانا چاہتے ہوں کہ وہ حملہ آوروں میں شامل نہیں ہیں احمد نے جدوجہد کے دوران حملہ آور سے بندوق چھیننے میں کامیابی حاصل کی۔ سورس:ڈی ڈبلیو

ٹیگ: Ahmed Al-AhmedAustralia NewsDonald Trumpinternational newsSydney Shootingآسٹریلیااحمد الاحمدسڈنی فائرنگہیرو

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

حالیہ خبریں

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN