اردو
हिन्दी
جون 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

"ایران کے خلاف اپنی سرزمین کو استعمال نہیں ہونے دیں گے”اس عرب ملک کی سخت وارننگ

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Arab Country Iran Warning
5
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پیر کو ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی اجازت نہیں دے گا۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ اپنی فضائی حدود، زمینی یا علاقائی پانی کو ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے لاجسٹک مدد فراہم کرنے سے انکار کرتا ہے۔گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکا ایران میں مظاہرین کے خلاف پرتشدد کریک ڈاؤن کے بعد ایران پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ امریکہ کا ایک بحری بیڑا خلیج کی طرف بڑھ رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے قریب الظفرہ ایئر بیس پر ہزاروں امریکی فوجی تعینات ہیں جو خلیج میں کئی امریکی فوجی اڈوں میں سے ایک ہے۔متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے موجودہ بحران سے نمٹنے کے لیے "مذاکرات، کشیدگی میں کمی، بین الاقوامی قانون کی پاسداری، اور اقوام کی خودمختاری کا احترام” کو موثر ذریعہ قرار دیا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے موجودہ بحرانوں کے حل کے لیے بات چیت اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا ہے۔
اماراتی وزارت خارجہ نے کہا کہ بین الاقوامی قانون کی پاسداری اور ریاستی خود مختاری کے احترام پر یقین رکھتے ہیں اور تنازعات کے حل کے لیے سفارتی ذرائع کو ترجیح دیتے ہیں

ٹیگ: Arab Country WarningDiplomatic StatementIran ConflictMiddle East TensionsRegional Crisisworld newsایران کے خلاف موقفسفارتی بیانعرب ملک وارننگعلاقائی کشیدگیمشرق وسطیٰ بحران

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Khan Sir News
خبریں

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

17 جون
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو وارننگ دی ہے کہ موجودہ معاہدہ حتمی نہیں ہے، اگر ایران نے 'شرافت' نہ دکھائی تو دوبارہ بمباری شروع کر دیں گے۔ تازہ ترین تفصیلات۔
خبریں

حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پر بم برسائیں گے، صدر ٹرمپ کی سخت دھمکی

17 جون
شیو سینا UBT بغاوت
خبریں

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا؟ 9 میں سے 6 ارکانِ پارلیمنٹ شندے دھڑے میں جانے کو تیار، خفیہ ملاقاتوں کی بازگشت

17 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی نژاد کھلاڑی کی نمائندگی، زیدان اقبال نے دائیں جوتے پر پاکستانی پرچم سجا لیا

فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی نژاد کھلاڑی کی نمائندگی، زیدان اقبال نے دائیں جوتے پر پاکستانی پرچم سجا لیا

جون 16, 2026
Rahul Gandhi addressing media with controversial statement on PM Modi’s birthday.

راہل گاندھی کا ’کوٹا کوچ‘: سیاسی ہمدردی یا نئی انتخابی حکمت عملی؟

جون 16, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو وارننگ دی ہے کہ موجودہ معاہدہ حتمی نہیں ہے، اگر ایران نے 'شرافت' نہ دکھائی تو دوبارہ بمباری شروع کر دیں گے۔ تازہ ترین تفصیلات۔

حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پر بم برسائیں گے، صدر ٹرمپ کی سخت دھمکی

شیو سینا UBT بغاوت

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا؟ 9 میں سے 6 ارکانِ پارلیمنٹ شندے دھڑے میں جانے کو تیار، خفیہ ملاقاتوں کی بازگشت

modi-raises-indian-sailors-safety-issue-before-trump-at-g7-summit

‘بھارتیوں کی بھی جان گئی ہے’، جی-7 اجلاس میں مودی نے ٹرمپ کے سامنے بھارتی ملاحوں کی سلامتی کا معاملہ اٹھا دیا

Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026

حالیہ خبریں

Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو وارننگ دی ہے کہ موجودہ معاہدہ حتمی نہیں ہے، اگر ایران نے 'شرافت' نہ دکھائی تو دوبارہ بمباری شروع کر دیں گے۔ تازہ ترین تفصیلات۔

حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پر بم برسائیں گے، صدر ٹرمپ کی سخت دھمکی

جون 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN