اردو
हिन्दी
مئی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

2 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Malaysia PM Conspiracy Statement
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ملائیشیا کے اسلام پسند وزیراعظم اعظم انور ابراہیم نے سنسنی خیز الزام لگایا کہ صیہونی طاقتیں ان کی حکومت کا تختہ پلٹنے کی سازش کر رہی ہیں ـ Times lve کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ حکومت گرانے کی مبینہ سازش میں ملوث ایک مشتبہ شخص نے ایک بین الاقوامی تعلقات عامہ کی فرم کو ایک مربوط سازش کو انجام دینے کے لیے شامل کیا ہے جس کا مقصد اگلے انتخابات سے قبل قومی اداروں کو نقصان پہنچانا ہے۔
واضح ہو کہ پولیس نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ پارلیمانی جمہوریت کو کمزور کرنے کے خلاف قوانین کے تحت "قومی استحکام کو سبوتاژ کرنے” کی مبینہ سازش کی تحقیقات کر ر ہی ہے ۔
پی ایم انور ابرہیم کے مطابق، ایک بین الاقوامی فرم سے منسلک دستاویزات میں بیان کردہ حکمت عملیوں میں غیر ملکی میڈیا کو متحرک کرنا اور ملائیشیا کے اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے بیرون ملک نیٹ ورکس کا فائدہ اٹھانا شامل ہے۔
انہوں نے کہا، "ان کی حکمت عملی، جیسا کہ اس میں شامل بین الاقوامی فرم کے ریکارڈ میں بیان کیا گیا ہے، حکومت کی کوششوں کو چیلنج کرنے کی حکمت عملی کے ساتھ تمام غیر ملکی میڈیا سے رابطہ کرنا شامل ہے، خاص طور پر MACC کی”۔
دی اسٹار‘ The Star کی رپورٹ کے مطابق 3 مارچ کو ملیشیائی پارلیمنٹ میں بولتے ہوئے انور ابراہیم نے کہا کہ ’’میری حکومت کو گرانے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ اس سازش میں ایک یہودی گروپ، ایک بین الاقوامی میڈیا اور یہاں کے کچھ اپوزیشن لیڈران ہیں۔‘‘ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ’’میں ایسا ہونے نہیں دوں گا، جلد ہی اس کی جانچ کرا کر قصورواروں کو گرفتار کرواؤں گا۔‘‘
وزیر اعظم انور ابراہیم کا کہنا ہے کہ میں نے غزہ اور ایران پر سخت رخ اختیار کیا۔ اس کی وجہ سے یہودی گروپ مجھے نشانہ بنا رہے ہیں۔ کیا غزہ اور ایران پر بولنا گناہ ہے؟ میں اس پر بولتا رہوں گا۔ جانچ کے بعد سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ انھوں نے ملیشیا کے اپوزیشن کی بھی تنقید کی ہے۔ انور ابراہیم نے سوال کیا کہ کیا اپوزیشن کو یہودی ہی حکومت گرانے کے لیے ملے ہیں؟ ملیشیا کے عوام ایسے لوگوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ ملیشیا میں 2020 اور 2021 میں بھی حکومت گرانے کی سازشوں کا انکشاف ہوا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ 63.5 فیصد مسلم آبادی والا ملیشیا وہ ملک ہے جس نے خامنہ ای کے قتل کی مذمت کی۔ ملیشیا نے کھل کر ایران کی حمایت میں آواز اٹھائی شاید یہودی لا بی اسی ‘گناہ ‘ کی سزا دینا چاہتی ہے

ٹیگ: breaking newsIran Gaza IssueMalaysia Politicsایران غزہ حمایتحکومت گرانے سازش خبرعالمی سیاسی تنازعملیشیا پی ایم بیان

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN