اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جنگ کی لاگت امریکہ پر ایک ارب ڈالر ہومیہ،اسرائیل پرایک ہفتے میں کتنا بوجھ ؟ دیکھیں تجزیاتی رپورٹ

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
War Cost US Israel News
2
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایک امریکی عہدے دار نے ابتدائی تخمینے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ اگر براہ راست فوجی تصادم شروع ہوتا ہے تو ایران کے ساتھ جنگ کی لاگت تقریباً ایک ارب ڈالر روزانہ تک پہنچ سکتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان تخمینوں میں امریکی افواج کے آپریشنل اخراجات، طیارہ بردار بحری جہازوں کی نقل و حرکت، لڑاکا طیاروں اور فضائی دفاعی نظام کو فعال رکھنا، اس کے علاوہ خطے میں گولہ بارود اور لاجسٹک سپورٹ کے اخراجات شامل ہیں۔ عہدے دار نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ ایران کے ساتھ کسی بھی وسیع فوجی تناؤ کے نہ صرف امریکہ بلکہ عالمی توانائی کی منڈیوں اور خلیج میں جہاز رانی کی سکیورٹی پر بھی بڑے معاشی اور سکیورٹی اثرات مرتب ہوں گے۔
ترک خبر رساں ایجنسی اناضول کے تخمینوں کے مطابق دیگر امریکی رپورٹوں میں یہ اشارہ دیا گیا تھا کہ امریکہ نے ایران پر اپنے حملے کے پہلے 24 گھنٹوں کے دوران (جو گزشتہ ہفتے کی صبح شروع ہوا) تقریباً 77.9 کروڑ ڈالر خرچ کیے۔امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل” کے شائع کردہ تخمینوں کے مطابق ایران پر جنگ سے قبل فوجی صف بندی، طیاروں کی دوبارہ تعیناتی اور خطے میں 12 سے زائد جنگی جہازوں کی موجودگی پر 63 کروڑ ڈالر لاگت آئی
دوسری جانب اسرائیلی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری فضائی جنگ سے ملک کی معیشت کو ہر ہفتے 9 ارب شیکل (تقریباً 2.93 ارب ڈالر) کا نقصان ہو سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہندوستانی روپئے میں اسرائیل کو ہر ہفتے 27000 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ مطلب صاف ہے کہ اس جنگ سے اسرائیل کو بھاری نقصان ہو رہا ہے۔ اگر یہ جنگ جاری رہی تو یہ نقصان مزید بڑھ سکتا ہے۔جنگ کا ملک میں دیگر سرگرمیوں پر بھی براہ راست اثر پڑ رہا ہے۔ اسرائیل کی ہوم فرنٹ کمانڈ نے فی الحال ملک بھر میں کئی سخت پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ ان پابندیوں کے تحت کام پر جانے والے لوگوں کی تعداد محدود کی گئی ہے۔ اسکول بند ہیں اور ریزرو فوجیوں کو بڑے پیمانے پر تعینات کیا جا رہا ہے۔ جنگ کے سبب اسرائیل کے بیشتر علاقوں میں ضروری خدمات کے علاوہ بیشتر کاروبار بند ہیں۔جنگ کی وجہ سے عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ان سخت پابندیوں کی وجہ سے اگلے ہفتے سے معیشت کو تقریباً 9.4 ارب شیکل فی ہفتہ کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔

ٹیگ: breaking newsMiddle East AnalysisUS Israel War Costامریکہ اسرائیل جنگ اخراجاتجنگ لاگت خبرعالمی معاشی اثراتمشرق وسطی تجزیہ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN