اردو
हिन्दी
مارچ 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تلنگانہ کےہیٹ اسپیچ ہیٹ کرائم بل میں دس سال تک سزا کی تجویز، جرم کو نا قابل ضمانت بنایا

57 سیکنڈز پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Telangana Hate Speech Bill News
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد: ریاست میں کانگریس حکومت نے اتوار، 29 مارچ کو، اہم قدم اٹھاتے ہوئے قانون ساز اسمبلی میں "تلنگانہ نفرت انگیز تقریر اور نفرت انگیز جرائم (روک تھام) بل، 2026” پیش کیا، جس میں متعلقہ جرائم کے لیے زیادہ سے زیادہ 10 سال قید کی سزا تجویز کی گئی۔ واضح رہے کہ مسلمانوں کی طرف سے عرصہ دراز سے ایسا قانون بنائے کا مطالبہ کیا جارہا تھا ،چومکہ کانگریس کو ایوان میں اکثریت حاصل ہے اس لیے بل کی منظوری کا پورا امکان ہے
۔ ریاستی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈی سریدھر بابو نے یہ بل چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ایماء پر اسمبلی میں پیش کیا ۔ اگر یہ بل منظور ہوجاتا ہے تو تلنگانہ ایسا قانون منظور کرنے والی کرناٹک کے بعد دوسری ریاست بن جائے گی ۔ اس بل میں گنجائش فراہم کی گئی ہے کہ جو کوئی نفرت پر مبنی جرم کا ارتکاب کریگا اسے کم از کم ایک سال اور زیادہ سے زیادہ سات سال قید کی سزا ہوگی اور پچاس ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا جائے گا ۔ اگر اس جرم کا بارہا اعادہ کیا جاتا ہے تو کم از کم دو سال قید کی سزا ہوگی اور زیادہ سے زیادہ دس سال تک قید کی سزا اور دو لاکھ روپئے جرمانہ عائد کیا جائے گا ۔
بل میں گنجائش فراہم کی گئی ہے کہ نفرت پر مبنی جرائم ناقابل ضمانت ہونگے ۔ سریدھر بابو نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ جو موجودہ قوانین ہیں ان سے نفرت پر مبنی جرائم کی روک تھام میں کامیابی نہیں مل رہی ہے ایسے میں نئے قانون کی ضرورت محسوس ہوئی ہے تاکہ ایسے جرائم کو روکا جاسکے اور ارتکاب کرنے والوں کو سزائیں دلائی جاسکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس قانون کے ذریعہ متاثرین کو مدد بھی مل سکتی ہے ۔ تلنگانہ کابینہ نے 23 مارچ کو منعقدہ ایک اجلاس میں اس قانون کے مسودہ کو منطوری دی تھی ۔

ٹیگ: India NewsLaw Updateتلنگانہ خبرقانونی تجویزہیٹ اسپیچ بل

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Trump Iran Oil Statement News
خبریں

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی،

30 مارچ
Israel Chemical Plant Attack News
خبریں

ایران نے اسرائیل کا کیمیکل پلانٹ اڑادیا بیلیسٹک میزائل سے حملہ، ہرطرف آگ اور کالا دھواں ،

29 مارچ
Syed Ahmed Bukhari Condolence Meeting News
خبریں

جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی شاہی امام سید احمد بخاری سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر تعزیت.

29 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Telangana Hate Speech Bill News

تلنگانہ کےہیٹ اسپیچ ہیٹ کرائم بل میں دس سال تک سزا کی تجویز، جرم کو نا قابل ضمانت بنایا

Trump Iran Oil Statement News

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی،

Israel Chemical Plant Attack News

ایران نے اسرائیل کا کیمیکل پلانٹ اڑادیا بیلیسٹک میزائل سے حملہ، ہرطرف آگ اور کالا دھواں ،

Syed Ahmed Bukhari Condolence Meeting News

جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی شاہی امام سید احمد بخاری سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر تعزیت.

Telangana Hate Speech Bill News

تلنگانہ کےہیٹ اسپیچ ہیٹ کرائم بل میں دس سال تک سزا کی تجویز، جرم کو نا قابل ضمانت بنایا

مارچ 30, 2026
Trump Iran Oil Statement News

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی،

مارچ 30, 2026
Israel Chemical Plant Attack News

ایران نے اسرائیل کا کیمیکل پلانٹ اڑادیا بیلیسٹک میزائل سے حملہ، ہرطرف آگ اور کالا دھواں ،

مارچ 29, 2026
Syed Ahmed Bukhari Condolence Meeting News

جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی شاہی امام سید احمد بخاری سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر تعزیت.

مارچ 29, 2026

حالیہ خبریں

Telangana Hate Speech Bill News

تلنگانہ کےہیٹ اسپیچ ہیٹ کرائم بل میں دس سال تک سزا کی تجویز، جرم کو نا قابل ضمانت بنایا

مارچ 30, 2026
Trump Iran Oil Statement News

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی،

مارچ 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN