اردو
हिन्दी
جولائی 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

4 گھنٹے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رامپور -(روزنامہ خبریں ) :محمد علی جوہر یونیورسٹی بچاؤ تحریک کا دائرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی ہند کے مرکزی ذمہ داران پر مشتمل اک وفد محمد علی جوہر یونیورسٹی پہنچا اور احتجاجی طلبہ کے ساتھ بیٹھ کر ان کے مسائل سنے۔ وفد نے طلبہ کو یقین دلایا کہ ان کے تعلیمی مستقبل کے تحفظ کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔

جماعت اسلامی ہند (JIH) کے اعلیٰ سطحی وفد نے محمد علی جوہر یونیورسٹی، رامپور پہنچ کر دھرنے پر بیٹھے طلبہ سے ملاقات کی۔ وفد کے اراکین نے طلبہ سے تفصیلی گفتگو کی اور یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کے انہدام کے حکم کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔

وفد میں جماعت اسلامی ہند کے قومی سکریٹری محمد شفیع مدنی، قومی سکریٹری محمد احمد، اسسٹنٹ سکریٹری انعام الرحمن، امیر حلقہ اتر پردیش (مغرب) ضمیر حسن فلاحی، جمیل احمد، سینئر صحافی سید خلیق احمد اور امیر مقامی جماعت اسلامی ہند رامپور مولانا عبدالسلام بستوی ،جمیل احمد شامل تھے۔

وفد کے ارکان نے کہا کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں سے وابستہ طلبہ کا مستقبل سب سے اہم ہے۔ اگر کسی ادارے سے متعلق قانونی یا انتظامی مسائل موجود ہیں تو انہیں آئینی اور قانونی دائرے میں حل کیا جانا چاہیے، تاکہ ہزاروں طلبہ کی تعلیم متاثر نہ ہو۔

رہنماؤں نے طلبہ کو یقین دہانی کرائی کہ جماعت اسلامی ہند ان کے ساتھ کھڑی ہے اور معاملے کو متعلقہ حکام تک پہنچانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔

دریں اثنا جماعت اسلامی ہند کی جانب سے رامپور ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا گیا۔ میمورنڈم میں محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کے انہدامی حکم پر فوری روک لگانے اور معاملے کا منصفانہ جائزہ لینے کا مطالبہ کیا گیا۔

میمورنڈم میں کہا گیا کہ محمد علی جوہر یونیورسٹی 2006 میں اتر پردیش اسمبلی کے ایکٹ کے تحت قائم ہوئی اور یہاں تقریباً 3 ہزار طلبہ انجینئرنگ، فارمیسی، مینجمنٹ اور دیگر شعبوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ جماعت اسلامی ہند نے مؤقف اختیار کیا کہ عمارتوں کے انہدام سے صرف ایک تعمیراتی معاملہ نہیں بلکہ ہزاروں طلبہ کے تعلیمی مستقبل پر اثر پڑے گا۔

میمورنڈم میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ اگر کوئی قانونی خامی موجود ہے تو اسے ضابطے کے مطابق حل کرنے کا موقع دیا جائے اور کسی بھی کارروائی سے پہلے طلبہ کے مستقبل اور تعلیم کو ترجیح دی جائے

ٹیگ: Azam KhanJauhar Ali UniversityJauhar UniversityJMIrampur news

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN