اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہشت گردی کا الزام ،جیل میں گیارہ سال،اب باعزت بری،کون دے گا حساب

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
دہشت گردی کا الزام ،جیل میں گیارہ سال،اب باعزت بری،کون دے گا حساب
92
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر :
دہشت گردتنظیم سے جڑے ہونے ، اس کے لیے کام کرنے اور دہشت گردی سرگرمیوں میں شامل ہونے کے الزام میں 11 سال تک جیل کاٹنے کے بعد بشیر احمد باوا کو باعزت بری کردیا گیا ہے۔
اپنے آبائی ریاست جموں وکشمیر لوٹنے والے بشیر کا جو وقت برباد ہوا اور جو بدنامی ہوئی اس کی بھرپائی کون کرے گا؟ یہ سوال اس کمپیوٹر پیشہ ور ہی نہیں، ان تمام لوگوں کے من میں اٹھ سکتا ہے جو یو اے پی اے یا انسداد دہشت گردی قوانین میں طوعل عرصہ تک جیل میں رہنے کے بعد بے قصور مانے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے بشیر احمد کو آنند سے 13 مارچ 2010 کو گرفتار کیا ، ان پر پاکستان میں قائم دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین سے جڑے ہونے اور اس کے لیے ’ریکی‘ کرنے یعنی کسی مقام پر جا کر اس کے بارے میں تفتیش کرنے کاالزام لگایا گیا۔

ان پر یہ بھی الزام لگایا کہ وہ 2022 کے گجرات فساد سے نوجوانوں میں پیدائے غم وغصہ کا فائدہ اٹھا کر وہاں حزب المجاہدین کو وسعت دینے گئے تھے۔ اے ٹی ایس نے کہاکہ بشیر احمد حزب المجاہدین سربراہ صلاح الدین اور بلال احمد شیرا سے فون کے ذریعہ رابطے میں تھے۔

لیکن وڈوڈرا کی ایک عدالت نے ان تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ استغاثہ ایک بھی الزام ثابت نہیں کرسکا اور اس کے بعد 22 جون 2021 کو بری کردیا گیا۔

آنند ڈسٹرکٹ عدالت کے چوتھے سیشن جج نے87 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ میں ، کہا کہ اے ٹی ایس اس الزام کو پوری طرح سے ثابت نہیں کرسکا کہ ملزم کو دہشت گرد ماڈیول قائم کرنے کے لئے پیسے دئے گئے،نہ ہی یہ ثابت کیا جاسکا کہ ان کا تعلق دہشت گرد تنظیم سے تھا۔

ان تمام معاملے میں بشیر احمد نے ’دی انڈین ایکسپریس‘ کو فون پر بتایا کہ وہ ہونٹ کٹے بچوں کی باز آباد کاری سے متعلق منعقدہ 15 روزہ تربیتی کیمپ میں حصہ لینے کے لیے آنند گیا تھا۔ انہیں سر ی نگر کے ایک ڈاکٹر نے صلاح دی تھی کہ وہ وہاں کینسر سے صحت یاب ہوئے لوگوں کے لیے ہو رہے ایک کیمپ میں بھی حصہ لے کر لوٹیں تاکہ ریاست میں مستقبل میں اس طرح کے کیمپ کاانعقاد کیا جاسکے۔

لیکن اے ٹی ایس نے اسے پکڑ لیا ، اسے حزب اللہ کا دہشت گرد بتایا اور ٹی وی کے سامنے پیش کردیا۔

اے ٹی ایس نے بتایا کہ بشیر احمد نے کیمپ کے ڈاکٹر کے لیپ ٹاپ کمپیوٹر سے حزب اللہ کو متعدد ای میلز بھیجےاور وہ کھانا کھانے یا نماز ادا کرنے کے بہانے کئی بار باہر نکلے ،انہوں نے کئی فون کال کئے اور ان کی سرگرمیوں کو مشکوک پایا گیا۔

بشیر احمد اپنے گھر واپس لوٹے، اس کے پہلے ہی ان کے والد غلام نبی باوا کاانتقال ہو گیا۔ وہ اپنے بیٹے کو بے قصور ثابت کرنے کے لیے در در بھٹکتے رہے۔ جب ان کا بیٹا بے قصور ثابت ہو کر گھر لوٹا ۔ غلام نبی گھر تو کیا، اس دنیا میں ہی نہیں تھے، کینسر سے ان کی موت 2017 میں ہی ہو گئی۔ یہ ستم ظریفی ہے کہ بشیر احمد صرف کینسر سے جڑے تربیت کے لئے آنند میںاضافی وقت کے لیے ٹھہرگئے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN