اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بیت المقدس ، فلسطینیوں کو 100 فلیٹ خالی کرنے کا حکم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
بیت المقدس ، فلسطینیوں کو 100 فلیٹ خالی کرنے کا حکم
25
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مقبوضہ بیت المقدس:

اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے قریب سلوان کے مقام پر رہایش پزیر فلسطینیوں کے 100 فلیٹ خالی کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی بلدیہ کی طرف سے سلوان میں 100 رہایشی فلیٹوں میں مقیم خاندانوں کو نوٹس جاری کیے گئے، جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے یہ گھر غیرقانونی ہیں اور ان کی تعمیر کے لیے حکام سے اجازت نہیں لی گئی۔

عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق اسرائیلی بلدیہ نے یہود آبادکاری کے منصوبے ’کنگ پارک ‘کی توسیع کے لیے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی سازش تیار کی ہے۔ صہیونی بلدیہ کے ڈپٹی میئر اریاکینگ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو متبادل مقامات پر منتقل ہونے کا حکم دیا گیا ہے، تاہم وہ اپنی زمینیں چھوڑنے پر تیار نہیں ہیں۔

دوسری جانب دوسری جانب قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے لیے دیگر ہتھکنڈے بھی استعمال کیے جارہے ہیں۔ منگل کے روز الخلیل کے نواحی قصبے میں قابض فوج نے فلسطینیوں کو پانی فراہم کرنے والے نظام کو تباہ کردیا،جس کے باعث سیکڑوں گھر پانی سے محروم ہوگئے۔ واضح رہے کہ قابض صہیونی فوج فلسطینیوں کے مکان مسمار کرنے کے ساتھ انہیں بنیادی ضروریات سے بھی محروم کررہی ہے، تاکہ وہ اپنے آبائی علاقے یہود آباد کاروں کے لیے چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوجائیں۔ واضح رہے کہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی آبادی اور فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی اسرائیلی سرگرمیاں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

ادھر اسرائیلی انٹیلی جنس کی طرف سے حراست میں لیے گئے انسانی حقوق کارکن کووحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد اس کی حالت غیرہوگئی اور اسے اسے اسپتال منتقل کیا گیا۔ فلسطین میں فری ہیومن رائٹس کمیشن کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ غرب اردن کے جنوبی علاقوں کے ڈائریکٹر اور قانون دان ایڈووکیٹ فرید الاطرش کو گرفتار ی کے بعد جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں اس کی حالت غیرہوگئی اور اسے ’ہداسا‘ اسپتال منتقل کیا گیا۔

بیان میں فرید الاطرش پر تشدد کی سخت مذمت کی گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ قابض فوج نے فرید الاطرش کو وحشیانہ طریقے سے مشرقی بیت المقدس کی چوکی سے حراست میں لیا گیا۔ انسانی حقوق گروپ نے الاطرش کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ اس سلسلے میں آواز اٹھائیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN