اردو
हिन्दी
اپریل 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مصر میں سرکاری اداروں سے اخوان کے حامیوں کا صفایا کرنے کا قانون منظور

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
مصر میں سرکاری اداروں سے اخوان کے حامیوں کا صفایا کرنے کا قانون منظور
59
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قاہرہ :

مصر کی پارلیمنٹ نےایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت کسی بھی سرکاری ادارے میں موجود کالعدم مذہبی جماعت اخوان المسلمون سے وابستہ ملازم کو برطرف کیا جا سکے گا۔

مصری پارلیمنٹ نے طویل بحث کے بعد آئین کے ایکٹ 10 مجریہ 1973 کی حتمی منظوری دی ہے۔ اس قانون کے تحت کسی دوسری تادیبی کارروائی کےبجائے اخوان المسلمون سے تعلق رکھنےوالے کسی بھی سرکاری ملازم کو اس کے عہدے سے ہٹایا جاسکے گا۔ اخوان کے افکار کے حامل یا کسی دہشت گرد گروپ سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شخص کو ریاست کے کسی انتظامی عہدے سے برخاست کیا جائےگا۔

درایں اثنا مصری پارلیمنٹ میں افرادی قوت کمیٹی کے سیکرٹری اور رکن پارلیمنٹ عبدالفتاح محمد عبدالفتاح نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کرنےمیں ان کی کوششیں بھی شامل ہیں جس کا مقصد ملک کے اہم ریاستی اداروں سےکلیدی پرعہدوں پر تعینات اخوان کے حامیوں کو ملازمت سے فارغ کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے قانون کی منظوری کے نتیجے میں ریاستی اداروں کو دہشت گرد عناصر سے پاک کرنے میں مدد ملے گی۔ کسی وزارت،انتظامی ادارے یا سرکاری محکمے میں کسی اخوانی یا دہشت گردانہ نظریات رکھنے والے شخص کو ملازمت سے محروم کیا جا سکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے کسی شخص کو سرکاری ملازمت کا کوئی حق نہیں یو کسی مخصوص ایجنڈے پر چل رہا ہو اور وہ سرکاری ملازم ہونے کے ساتھ ریاستی اداروں پر حملوں میں دہشت گردوں کو سہولت فراہم کرے۔ جیسا کہ متعدد بار ریلوے کے حادثات سے ظاہرہوچکا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں عبدالفتاح نےکہا کہ ملازمت سے برطرفی کے قانون کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں کسی مشتہ ملازم کو تحقیقات مکمل ہونے تک معطل کردیا جائے گا۔

دوسرے حصے میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی سرکاری ملازم پر اخوان کے ساتھ تعلق ثابت ہوتا ہےتو انتظامی پراسیکیوشن کو اسے فوری طورپر برطرف کرنے کا اختیار ہوگا۔

تیسرے حصے میں دہشت گرد اور انتہاپسند عناصر کی طرف سے سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے جیسے واقعات کی روک تھام اور انہیں سزائیں دینا شامل ہے۔

خیال رہے کہ مصری حکومت نے سنہ 2013ء کو ملک کی سب سے بڑی مذہبی جماعت اخوان المسلمون کو دہشت گرد قرار دے کر اس پرپابندی عاید کر دی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN