اردو
हिन्दी
مئی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مرکزی وزیر کی شہریت پرسوال ، وزیر اعظم مودی سے جانچ کا مطالبہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
مرکزی وزیر کی شہریت پرسوال ، وزیر اعظم مودی سے جانچ کا مطالبہ
57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا :

نومنتخب مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نشیتھ پرمانک کی شہریت پر ایک نیاتنازع شروع ہوگیا ہے۔ دراصل راجیہ سبھاممبر اور آسام پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر رپن بورا نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نشیتھ پرمانک کے مبینہ طور پر بنگلہ دیشی ہونے کے الزام کی جانچ کرانے کی مانگ کی ۔

حالانکہ پرمانک کے قریبی اور مغربی بنگال سے بی جے پی کے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ نے الزامات کی تردید کرتےہوئے کہاکہ وزیر کی پیدائش ، پرورش اورتعلیم بھارت میں ہی ہوئی ہے ۔ اس درمیان ترنمول کانگریس لیڈروں نے اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ مرکزی سرکار نے ایسی ’ سیکورٹی خامی‘ کیسے ہونے دی۔

آؤٹ لک کی رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال بی جے پی کے جنرل سکریٹری سینتن باسو نے ٹی ایم سی کو اس معاملے کو عدالت میں لے جانے کا مشورہ دیا ہے۔ وزیر اعظم مودی کو لکھے گئے خط اور ٹوئٹر پر شیئر کئے لیٹر میں بورا نے دعویٰ کیاہے کہ براک بنگلہ ، ری پبلک ٹی وی تریپورہ، ڈیجٹیل میڈیا، انڈیا ٹو ڈے اور بزنس اسٹینڈرڈ نے اپنی خبر میں بتایاہے کہ پرمانک بنگلہ دیشی شہری ہیں۔

خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے ممبرپارلیمنٹ نے دعویٰ کیا کہ وزیر کی جائے پیدائش ہری ناتھ پور ہے جو بنگلہ دیش کے گوباندھا ضلع کے پلاس باڑی پولیس تھانہ کے ماتحت آتاہے اور خبر ہے کہ وہ کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے مغربی بنگال آئے تھے۔ بورا نے دعویٰ کیا کہ کمپیوٹر میں ڈگری حاصل کرنے کے بعد پہلے وہ ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے اور بعد میں بی جے پی میں شامل ہوئے اور کوچ بہار سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔

بورا نے دعویٰ کیا ہے کہ نیوز چینلز کے مطابق پرمانک نے ’ چھیڑ چھار‘ کر انتخابی کاغذات نامزدگی میں اپنا پتہ کوچ بہار ظاہر کیا ہے ۔ چینلوں نے بنگلہ دیش واقع ان کے آبائی گاؤں کا ’ خوشنما ماحول‘ کا بھی ذکر کیاہے ۔ اور ان کے ’بڑے بھائی ‘اور کچھ گاؤں والے پرمانک کے مرکزی وزیر مملکت بننے پر اطمینان کااظہار کررہے ہیں۔

بورا نے وزیر اعظم مودی کو لکھے خط میں کہاکہ ’’ اگر ایسا ہے تو ملک کے لیے بہت سنگین معاملہ ہے کہ ایک غیرملکی کو مرکزی وزیر کے طور پر مقررکیا گیا ہے ۔ اس لئے میں آپ سے (وزیر اعظم) سے مانگ کرتا ہو ں کہ نیشتھ پرمانک کی جائے پیدائش اور قومیت کی جانچ شفاف انداز میں کی جائے تاکہ پورے ملک میں پیدا ہونے والی الجھن کو دور کیا جاسکے ۔

مغربی بنگال کے وزیر مملکت برائے اطلاعات و ثقافتی امور ، اندرانل سین ​​نے ایک ٹوئٹر پوسٹ میں کہا :’ یہ جان کر حیران اور پریشان ہوں کہ مرکزی وزیر نشیتھ پرمانک بنگلہ دیش کے شہری ہو سکتےہیں ! اگر موجودہ مرکزی وزیر ایک غیر ملکی شہری ہے تو یہ بھارت کی سلامتی کے لیے تشویشناک بات ہے ۔ نریندر مودی حکومت اس طرح کی سیکورٹی چوک کیسے ہونے دے سکتی ہے۔؟

مغربی بنگال بی جے پی کے جنرل سکریٹری سینتن باسو نے کہا کہ اس الزام کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ باسو نے کہا ،’اگر وہ اس معاملہ کو مزید طول دینا چاہتے ہیں تو ترنمول کانگریس کورٹ جانے کے لیے آزاد ہے۔‘

قبل ازیں جب پرمانک کے قریبی ذرائع سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وزیر ایک ’ دیش بھکت بھارتیہ‘ ہیں جن کی پیدائش ،پرورش اور تعلیم بھارت میں ہو ئی ہے اور کہاکہ ان پر لگائے جارہے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ذرائع نے کہاکہ اگر وزیر کے کچھ رشتہ دار دوسرے ملک میں جشن منا رہے ہیں تو وہ کیا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کینیڈا کے ممبر پارلیمنٹ کےہندوستانی رشتہ دار فخر محسوس کرتے ہوئے بھارت میں جشن مانتے ہیں تو اس سے کینیڈا کے ممبر پارلیمنٹ کو کیا لینا دینا ہے؟

‘

ایک ذرائع نے بتایا کہ ایسا ہی معاملہ ہوسکتا ہے۔ انہوں نے بورا پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ دار رکن پارلیمنٹ کو معلوم ہونا چاہئے کہ کیا غلط ہے اور کیا صحیح ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN