اردو
हिन्दी
اپریل 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائيل اور مراکش: تعلقات کے قیام کے بعد پروازيں بھی شروع

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
اسرائيل اور مراکش: تعلقات کے قیام کے بعد پروازيں بھی شروع
31
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائيل کی دو ايئر لائنز نے اتوار پچيس جولائی سے مراکش کے ليے براہ راست پروازيں شروع کر دیں۔ تقريباً ايک سو اسرائيلی سياحوں کو لے کر ‘اسر ايئر‘ کی ايک پرواز تل ابيب سے مراکش کے ليے روانہ ہوئی۔ اس کے کچھ ہی دير بعد اسرائیل کی قومی فضائی کمپنی ایل آل کی ایک مسافر پرواز بھی شہر مراکش کی طرف روانہ ہو گئی۔ ‘اسر ايئر‘ کی پرواز کے ليے جہاز کے عملے نے روايتی مراکشی لباس پہن رکھے تھے جبکہ پرواز کے دوران کھانا بھی مراکشی ہی پيش کيا گيا۔

اسرائيلی وزير سياحت کے بقول اس پيش رفت سے سياحت، تجارت، اقتصادی سرگرميوں اور سفارت کاری کو فروغ ملے گا۔ دونوں ممالک کے مابين سفارتی تعلقات گزشتہ برس کے اواخر ميں قائم ہوئے تھے۔ رواں سال مارچ ميں مراکش کے وزير سياحت نے کہا تھا کہ براہ راست فضائی رابطے قائم ہونے کے بعد ان کا ملک پہلے سال کے دوران دو لاکھ تک اسرائيلی سياحوں کو خوش آمديد کہنے کی توقع کرتا ہے۔

ایل آل کی جانب سے مراکش شہر کے ليے اس کی اولين پرواز سے قبل ايک بيان بھی جاری کيا گيا، جس ميں کہا گيا کہ ہر ہفتے اس ایئر لائن کی تل ابيب سے مراکش کے ليے پانچ پروازيں اڑا کريں گی۔ کمپنی کے چيف ايگزيکيٹو آفيسر ايويگيل سورک نے کہا، ’’ہم اميد کرتے ہيں کہ بہت سے لوگ اب مراکش کو بہتر طريقے سے جان پائيں گے تاکہ اس خاص ملک کے بارے ميں آگہی حاصل ہو سکے، جو اسرائيلی تاريخ اور ثقافت کا حصہ ہے۔‘‘

‘اسر ايئر‘ اس روٹ پر ہر ہفتے دو مرتبہ پرواز کیا کرے گی۔ امکان ہے کہ آئندہ چند ہفتوں کے دوران ايک اور اسرائيلی اور ايک مراکشی ايئر لائن بھی تل ابيب اور مراکش کے مابين پروازيں شروع کر ديں گی۔

مراکش کو اسرائيل کو تسليم کرنے کے بدلے کيا ملا؟

مراکش کو اسرائيل کو تسليم کرنے کے بدلے کيا ملا؟

امريکی ثالثی ميں ‘ابراہیمی معاہدوں‘ کے تحت جن چار عرب رياستوں نے اسرائيل کو باقاعدہ طور پر تسليم کرتے ہوئے اس کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کيے تھے، ان ميں مراکش بھی شامل ہے۔ مراکش نے سن 2020 کے اواخر ميں يہ قدم اٹھايا تھا۔ مراکش سے قبل متحدہ عرب امارات، سوڈان اور بحرين نے بھی اسرائيل کو تسليم کر لیا تھا۔

اس ڈيل کے تحت امريکا نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قيادت ميں مغربی صحارا کے خطے ميں مراکش کے ملکيت کے دعوے کو تسليم کر ليا تھا۔ اب لیکن موجودہ صدر جو بائيڈن کی انتظاميہ يہ کہہ چکی ہے کہ اس فيصلے کا از سر نو جائزہ ليا جائے گا۔ مراکش نے سن 1975 ميں مغربی صحارا کے علاقے پر قبضہ کر ليا تھا، جسے اقوام متحدہ نے اب تک تسليم نہيں کیا۔

اسرائيل ميں آباد کئی يہوديوں کے اجداد مراکشی تھے جبکہ مراکش ميں آج بھی يہودی برادری ايک اقليت کے طور پر آباد ہے۔ مراکش ميں اس وقت يہوديوں کی تعداد لگ بھگ تين ہزار ہے۔

(بشکریہ : ڈی ڈبلیو)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN