اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیلی اخبار کا دعویٰ،مودی کےاسرائیل دورے کے بعدہی بھارتی ٹارگیٹ پیگاسس لسٹ میں آئے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
اسرائیلی اخبار کا دعویٰ،مودی کےاسرائیل دورے کے بعدہی بھارتی ٹارگیٹ پیگاسس لسٹ میں آئے

(فائل فوٹو)

140
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

ایک اسرائیلی اخبار’ ہاریٹز ‘ کے ٹیکنیکل ایڈیٹر عمر بنجاکوب نے کہاہے کہ جولائی 2017 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے اسرائیل کا دورہ کرنے کے بعد ہی پیگاسس اسپائس ویئر کی فہرست میں مشتبہ طور سے شامل ہندوستانی اہداف کے نام شامل ہوئے تھے۔ اسرائیل اس سائبر سیکورٹی فرم این ایس او گروپ کا ہوم کنٹری ہے ، جس نے وہ اسپائی ویئر تیار کیا ہے جو مبینہ طور پر سرکاری جاسوسی پر مرکوز ایک عالمی اسکنڈل کا مرکز سمجھاجا تا ہے۔

بنجاکوب نے ’دی پرنٹ‘ کے سینئر کنسلٹنگ ایڈیٹر جیوتی ملہوترا سے اتوار کو پیگاسس معاملے میں ہوئے انکشاف پر گفتگو کے دروان بتایاکہ اگر ہم اس سارے معاملے کی ٹائمنگ لائن دیکھیں تو ہم پہلی بار اس لیک میں شامل ہوئے بھارت سے متعلق اہداف کانام ٹھیک اسی مہینے دیکھتے ہیں ، جب مودی 2017 میں اسرائیل دورے پر آئے تھے۔ اسرائیل کے خفیہ معاملے کے تجزیہ کار یوسی میلمین بھی اس بحث کا حصہ تھے ۔

پیگاسس اسپائی ویئر مبینہ طور پر دنیا بھرمیں کئی سیاسی لیڈروں ، سماجی کارکنوں اور صحافیوں کی جاسوسی کرنے کی کوشش کرنے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔اس بات کا انکشاف گزشتہ مہینے پیگاسس پروجیکٹ کے ذریعہ کیا گیا تھا جو 17 میڈیا تنظیموں کاایک بین الاقوامی کنسورشیم ہے۔ اس انکشاف کااہم بنیاد جاسوسی کے ممکنہ اہداف والے 50,000فون نمبر کی ایک فہرست ہے جن سے متعلق آلات پر پیگاسس کا ممکنہ طور سے متاثرہوسکتا ہے ۔

این ایس او گروپ جس نے ان تمام الزامات کی تردید کی ہے ، کا دعویٰ ہے کہ وہ سافٹ وئیر کو صرف سرکاروں کے ذریعہ تصدیق شدہ قانون کی پاسداری کرنے والی ایجنسیوں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ہی اس سافٹ ویئر کا لائسنس دیتا ہے۔

بنجاکوب نے اس بات کا بھی ذکر کیا ہے کہ مبینہ طور پر پیگاس فہرست میں شامل مشتبہ ہنگری اہداف بھی جولائی 2018 میںسابق اسرائیلی پی ایم بنجامن نتین یاہو کے ذریعہ اس ملک کا دورہ کرنے کے کچھ مہینوں بعد ہی دکھائی دئے۔انہوں نے الزام لگایا کہ نیتن یاہو این ایس او کی ٹیکنالوجی کاکھولے عام مظاہرہ کررہےتھے اور انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان دوروں اور پیگاسس کے ممکنہ اہداف کے درمیان ایک طرح کا باہمی ربط ہے ۔

پیگاسس پروجیکٹ نے یہ انکشاف کیا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سمیت 14 غیر ملکی رہنماؤں کے فون نمبر بھی فہرست میں شامل تھے۔ بھارت میں جاسوسی کی اس کوشش کے مشتبہ اہداف میں موجودہ مرکزی وزراء ، اہم اپوزیشن لیڈر اور 40 سے زائد سینئر صحافی اور سماجی کارکن شامل تھے۔

حالانکہ فرانس اور ہنگری جیسے ممالک نے ان تمام انکشافات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے ، لیکن بھارتی حکومت نے ابھی تک اسے ایک مسئلہ نہیں سمجھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN