اردو
हिन्दी
مئی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹائمز ناؤ نوبھارت کی ایڈیٹر نویکا کمار کی صلاحیت مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی رہی ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
ٹائمز ناؤ نوبھارت کی ایڈیٹر نویکا کمار کی صلاحیت مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی رہی ہے
113
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شیام میرا سنگھ

نویکا کمار ٹائمز ناؤ نوبھارت کے نئے نیوز چینل کی ایڈیٹر بنی ہیں۔ بطورصحافت ان کی صلاحیت مسلمانوں کے خلاف نفرت کے علاوہ ریا چکروتی اور سشانت سنگھ راجپوت معاملے پر سنسنی پھیلا کر ان کی پرائیویسی کی دھجیاں اڑانے کی رہی ہے ۔ نفرت ، تفرقہ، دھمال اور جھوٹ ہی ان کے سی وی میں چینل کی مہارت بنی ہوئی ہیں۔ اسی چینل میں ایک سشانت سنہا نام کاایک فساد پھیلانے والا ایک صحافی لایا گیا ہے ۔ سننے میں آیا ہے کہ انہی لوگوں نے صحافیوں کی ہیرنگ بھی کی ہے ۔ انہی لوگوں نے انٹرویو کئے ہیں ۔ میں اس بات کی تصدیق نہیں کرتا ،لیکن ایساسننے میں آیا ہے ۔

جب باس ہی لوٹ مار- مار کر چاپلوسی کرنے والے منتخب کئےجائیں گے تو ان کے ماتحت کام کرنے والے اچھے صحافی چاہ کر بھی اچھا نہیں کر سکیں گے ۔ دوسرا پہلو یہ بھی ہے کہ نیچے بیٹھے صحافی غلطی سے ’’ اچھا نہ کردیں‘ ‘ اس بات کو یقینی کرنے کے لیے ہی ان لوگوں کو اوپر پر بیٹھا یا گیا ہے ۔

دوسری طرف سریش چوہانکے ایک ٹی وی چینل کا چیف بنا ہوا ہے ۔ ری پبلک چینل نام کے فسادی چینل پر ارنب گوسوامی کا قبضہ ہے ۔ اسی طرح ہر ٹی وی چینل میں مودی بھکتی کرنے والے اینکروں کو بٹھایا ہوا ہے ۔ اچھے صحافیوں نیوزچینل سے باہر کردئے گئے۔ وہ چاہے اجیت انجم ہوں ،چاہے پنے پرسن واجپئی یا ملند کھانڈ یکر ۔ عوامی نمائندگی کرنے کی چاہ رکھنے والوں کو یا تو ان میڈیا ہاؤس میں گھسنے نہیں دیا جا رہاہے ۔ یا انہیں اتنے چیلنجز دے جاتے ہیں کہ وہ خاموش ہو جائیں یا خود نوکریاں چھوڑ دیں۔ عوام کے لیے صحافت کرنے والے کو پورٹل ، یوٹیوب پر سمیٹ دئے گئے ہیں۔ جہاں وہ مالی، سیاسی اور ذہنی طور سے دوچار رہتے ہیں۔ زیادہ تر صحافی، صحافت چھوڑ کر دوسرے شعبے میں چلے جاتےہیں ۔ کل ملا کر جو سچ میں صحافت کر سکتے تھے ان کے لیے صحافتی اداروں کے دروازے بندہیں ۔ نتیجتاً 135 کروڑ شہریوں کے ملک میں جمہوریت کا چوتھا ستون منہدم ہوچکاہے ۔

یہی حال یونیورسٹیوں کا ہے۔ اچھے اچھے پروفیسر نکال دئے گئے ۔ چاپلوسی کرنے والے دوئم درجہ کے آر ایس ایس کارکنان کو وائس چانسلر بنادیا گیا ۔ اچھے پروفیسر اپنے کیبن تک محدود کردئے گئے ۔ یونیورسٹیوں کی چابی فسادیوں کے ہاتھ میں سونپ دی گئیں۔

یہی حال سنیما کاہے ۔ سنیما اداروں اور سینسر بورڈ کو بھی ایسے لوگوں کو سونپ دیا گیا ہے جنہیں آرٹس سے مطلب نہیں ہے ، ان کا صرف اس بات کی مانیٹرنگ کرنا ہے کہ کچھ بھی ایسا نہ چلا جائے جو اس ملک کے عوام کو سوچنے پر مجبور کرتا ہو ۔ ایسے مواد کو عوام کے سامنے پیش کرنا ہے جو شہریوں کو جھوٹی دیش بھکتی کے نشے میں ڈوب کر رکھے۔ یہی حال ادبی اداروں کاہے ۔ وہاں بھی اچھے ادیبوں کو نکال کر ایسے لوگوں کو بٹھا دیا گیا ہے جن کا کام یہ یقینی کرنا ہے کہ کیسے بھی کرکے عوامی ادب شائع نہ ہو جائے۔ لوگوں کی فکر نہ کھل جائے۔

جو مستحق ہیں وہ باہر ہیں جو نااہل ہیں وہ اعلیٰ عہدہ پر ہیں ۔ اس پورے منظر نامے کو یاد کرتے ہوئےمجھے ہر روز جرمن نازیوں اور یہودیوں پر بننے والی فلم ’’A boy in stripped Pazama‘‘کا خیال آتاہے ۔ اس میں ایک منظر ہے ،جس میں ایک یہودی ’ڈاکٹر ‘ نازیوں کے گھر میں برتن صاف کرتا ہے اور فسادی نازی فوجی اس میں لال مارتا ہے ۔ اسی طرح کا حال اس ملک کا ہو چکاہے ۔ اچھے پروفیسر ،اچھے صحافی، اچھے ادیب ،اچھے فنکار اداروں سے باہر کردئے گئےہیں اور نااہل ،فسادی اور نفرت کی تشہیر کرنے والے ان کے اعلیٰ عہدے پر بٹھادئے گئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN