اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پانچ صوبائی دارالحکومتوں پر طالبان کا کنٹرول

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
طالبان کا افغان صوبے جوزجان کے دارالحکومت شبر غان پر قبضہ

(فائل فوٹو)

48
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کابل:

طالبان نے اتوار کو شمالی افغانستان کے چاروں طرف اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے مزید تین صوبوں پر قبضہ کرلیا۔ وہ حال کے مہینوں میں دیہی علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد اب شہروں پر حقوق کی لڑائی کے لئے لڑ رہے ہیں اور تیزی سے اپنے پیر پھیلا رہے ہیں۔ طالبان جنگجووں نے جمعہ سے افغانستان میں پانچ صوبائی دارالحکومت کو حملے کے ذریعہ چھین لیا ہے۔ شمال میں قندوز اور سر پل اور تالاکون پر طالبان نے اتوار کو ایک دوسرے کے کچھ گھنٹوں کے اندر اپنا قبضہ کرلیا۔ شہر کے اراکین پارلیمنٹ، سیکورٹی ذرائع اور باشندوں نے اس کی تصدیق کی ہے۔ قندوز میں ایک مقامی باشندہ نے بتایا کہ شہر چاروں طرف سے انارکسٹ سے گھرا ہوا ہے۔ طالبان نے خود بھی افغانستان میں قندوز اور سر پل صوبوں پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ حکومت نے اس دعوے کی تردید کی ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر بتایاکہ اس گروپ نے شمالی افغانستان کے قندوز اور سر پل صوبوں پر قبضہ کر لیا ہے۔

دوسری طرف افغان وزارت دفاع نے ایسے کسی بھی قبضے کی تردید کی ہے۔ اتوار کو اپنی رپورٹ میں طلوع نیوز براڈکاسٹر نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئےبتایا ہے کہ صوبہ قندوز میں فوج اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے اور طالبان نے صوبائی دارالحکومت کے مرکز پر قبضہ کر لیا ہے۔ پزوک افغان نیوز کے مطابق طالبان نے صوبہ سر پل کے تین پولیس اضلاع میں ایک ضلع کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے اور سر پل شہر کے کئی سرکاری محکموں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ دوسری جانب افغان فوج نے شہریوں کو ان مقامات کی آزادی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

طالبان نے اتوار کے روز دوپہر میں ایک بیان میں کہا، ’کچھ شدید لڑائی کے بعد، مجاہدین نے خدا کے رحم وکرم سے قندوز کے دارالحکومت پرقبضہ کرلیا‘۔ مجاہدین نے سرپل شہر، سرکاری عمارتوں اور وہاں کے سبھی اداروں پر بھی اپنا قبضہ جما لیا ہے۔ باغیوں نے اتوار کی شام ٹوئٹر پر کہا کہ انہوں نے تخر صوبہ کی راجدھانی تالوکان کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ سرپل میں ایک خواتین حقوق کارکن پروین عظیمی نے اے ایف پی کو فون پر بتایا کہ سرکاری افسران اور سیکورٹی اہلکار شہر سے تقریباً تین کلو میٹر (دو میل) دور ایک فوج بیرک میں پیچھے ہٹ گئے تھے۔

واضح رہے کہ امریکہ اور ناٹو افواج کے ذریعہ افغانستان سے واپسی ختم کرنے کے ساتھ ہی طالبان کے حملے مزید بڑھ گئے ہیں۔ افغان سیکورٹی اہلکاروں نے امریکہ کی مدد سے ہوائی حملوں سے جوابی کارروائی کی ہے۔ حالانکہ لڑائی نے عام شہریوں کے ہلاک ہونے سے متعلق تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN