اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ کیسا دستور زباں بندی ہے ؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
یہ کیسا دستور زباں بندی ہے ؟
45
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر : مسعود جاوید

عقل کہتی ہے خاموش رہو یہ سب یو پی الیکشن میں ہندو مسلم لام بندی پولرائزیشن کے لئے کیا جا رہا ہے۔ دل روتا ہے کہ یہ ’’دھرم وشیس‘‘ کے لوگ ہی لقمہ تر کیوں؟ لعنت ہے ایسی سیاست پر جس میں نام نہاد سیکولر پارٹیاں لبرلز اور انسانی حقوق کے علمبردار دلت اور آدی واسی پر اتیاچار کے خلاف تو آواز اٹھاتے ہیں لیکن لاچار مسلمانوں پر ہجومی تشدد پر کچھ بولنے سے بھی گریز کرتے ہیں۔ شاید اس لئے کہ 2013سے ملک کا مزاج اس طرح کا بنایا جا رہا تھا کہ’’ سیکولرازم‘‘ کا مفہوم ’’اقلیت بالخصوص مسلم خوشنودی حاصل کرنا‘‘ سمجھا جانے لگا۔ اس مفہوم کو میڈیا اور جلسے جلوسوں میں اتنی شدت سے پھیلایا گیا کہ اکثریتی فرقہ کی ایک بڑی تعداد بالخصوص کم پڑھے لکھے لوگوں میں اپنی سیکورٹی اور روزگار کے مواقع کے کم ہونے کے خدشات سرایت کرتے گئے۔ نتیجہ یہ ہے کہ آج کے بہت سے انصاف پسند غیر مسلم بھی ایسے ہجومی تشدد کے خلاف اٹھنے ، آواز اٹھانے اور مذمت کرنے سے بچتے ہیں۔ احتراز کرنے کی ایک اور وجہ یہ ہے کہ ان کو متشدد ہندو فرقہ پرست عناصر کی طرف سے مسلم دوست ہونے کا طعن و تشنیع کا ڈر ہوتا ہے ۔

ہندوستان میں تقریباً ہر سال کوئی نہ کوئی الیکشن ہوتا ہے کبھی مرکزی حکومت کے لئے جنرل الیکشن ، کبھی ریاستی حکومتوں کے لئے اسمبلی الیکشن تو کیا ہر بار ’ الیکشن کے مد نظر‘ تشدد کہہ کر مسلمانوں کو شکار ہونے دیا جائے؟ اس تناظر میں میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ ملی تنظیموں کے سربراہان اس سنگین مسئلہ پر متحدہ موقف کیوں نہیں اختیار کرتے، نمائندہ وفد وزیراعظم سے ملاقات کیوں نہیں کرتا میمورنڈم کیوں نہیں پیش کرتا، پریس کانفرنس کیوں نہیں کرتا۔ وزیراعظم نے دلتوں کے بارے میں کہا تھا کہ میرے دلت بھائیوں کو مت مارو…انہیں مسلمانوں کی اہمیت اور مسئلہ کی سنگینی کی طرف باضابطہ توجہ مبذول کرانے کی ضرورت ہے۔ انہیں اور ملک کے انسان دوست بڑی اکثریت کو یاد دہانی کرانے کی ضرورت ہے کہ ’’ مسلمانوں کی جانیں بھی معنی رکھتی ہی۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN