اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انتخابی بانڈ پر روک لگانے کی عرضی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

6 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
انتخابی بانڈ پر روک لگانے کی عرضی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی

مغربی بنگال اور دیگر ریاستوں میں انتخابی بانڈ  پر پابندی عائد کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے  فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں کہا کہ وہ انتخابی بانڈ اسکیم کی حمایت کرتے ہیں کیونکہ اگر ایسا نہیں ہوگا ہے تو سیاسی پارٹیوں کو نقدچندہ ملے گا۔ کمیشن نے کہا کہ حالانکہ وہ انتخابی بانڈ اسکیم میں زیادہ شفافیت چاہتا ہے۔ عدالت نے فریقین سے کہا کہ اگر وہ چاہیں تو تحریری دلائل عدالت کو بھیج سکتے ہیں۔

اے ڈی آر کے ذریعہ دائر درخواست پر پرشانت بھوشن نے کہا کہ الیکٹورل بانڈ تو حکمراں جماعت کو چندے کے نام پر رشوت دے کر اپنے کام کرانے کا ذریعہ بن گیا ہے۔اس پر سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے یہ اہم تبصرہ کیا کہ ہمیشہ یہ رشوت کا چندہ حکمراں جماعت کو ہی نہیں بلکہ اس جماعت کو بھی چندہ ملتا ہے جس کے آئندہ بار اقتدار میں آنے کے امکان زیادہ ہوتے ہیں۔ بھوشن نے کہاکہ ریزور بینک آف انڈیا نے بھی اس پر اپنااعتراض درج کرایا ہے،کیونکہ آر بی آئی کا کہنا ہے کہ یہ بانڈس کا سسٹم تو معاشی بدعنوانی کا ایک طرح کا ہتھیار یا ذریعہ ہے۔کئی لوگ بیرون ملک رقم اکٹھا کرکے  انتخابی بانڈس خرید سکتے ہیں، یہ دراصل سرکاروں کے کالے دھن کے خلاف مبینہ مہم کی سچائی بیان کرتا ہے۔ بلکہ ان کی ساکھ ھر سوال کھڑے کرتا ہے۔

چیف جسٹس نے پوچھا کہ جب کوئی انتخابی بانڈ خرید رہا ہوتا ہے  تو کیا وہ یہ ثابت کرتا ہے کہ خریدمیں استعمال رقم اس کے اعلان کردہ اثاثوں کا حصہ ہے۔ ؟ اے جی کے کے وینوگوپال نے کہاکہ اپنے بینک اکاؤنٹ سے چیک کے ذریعہ خریدتا ہے۔ کورٹ نے کہاکہ ہمارا سوال ہے کہ وہ رقم خریدنے والے کی انکم ٹیکس اعلامیہ کے تحت ہوتی ہے یا غیر اعلان شدہ اثاثہ کا حصہ؟ اس پر بھوشن نے کہاکہ اکثر لوگ نقد ادائیگی سے بھی خریدتے ہیں ،انہوں نے کہاکہ خریدنے والے کو ڈسکوزر دینا ہوتا ہے۔

کورٹ نے پوچھا کہ کیا کوئی بانڈ خرید کر دہشت گردوں کو مالی مدد پہنچاسکتا ہے۔ ؟ کیا ایسا ممکن ہے؟ اس پر سالیسٹر جنرل نے کہاکہ صرف سیاسی جماعت ہی اسے کیش کراسکتے ہیں۔ سی جے آئی نے کہا لیکن کچھ پارٹیاوں کے خفیہ ایجنڈے میں کسی دہشت گردی مہم، کسی احتجاجی مظاہرےکی آڑ میں حصہ لینے کی مہم کو اسپانس کریں تو؟ کیونکہ کئی پارٹیوں کا ایسا اعلامیہ اور غیراعلامیہ ایجنڈا رہتا ہے۔ اس پر آٹارنی جنرل نے کہاکہ سبھی پارٹی اپنی آمدنی  کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو دیتی ہے اور سپریم کے حکم کے بعد سے سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن بھی جمع کراتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN