اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دبئی میں چین کے خفیہ حراستی مراکز کا انکشاف،ایغور مسلم قیدی بھی موجود

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
دبئی میں چین کے خفیہ حراستی مراکز کا انکشاف،ایغور مسلم قیدی بھی موجود

(علامتی تصویر)

99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دبئی :

چھبيس سالہ وو ہان کے منگيتر کو منحرف سمجھا جاتا ہے۔ چينی حکام کو حوالگی سے بچنے کے ليے وہ چھپ رہی تھی کہ اسے دبئی ميں ايک ہوٹل سے پکڑ ليا گيا۔ وو ہان کا دعوی ہے کہ اسے چينی حکام نے آٹھ دنوں کے ليے ايک بنگلے ميں قيد رکھا۔ خبر رساں ادارے ايسوسی ايٹڈ پريس سے بات کرتے ہوئے اس نے يہ بھی بتايا کہ اس مقام پر کم از کم دو ايغور مسلم بھی قيد تھے، جن کی وہ صرف آوازيں سن پائی۔ اس کا الزام ہے کہ اسے ڈرايا، دھمکايا گيا اور قانونی دستاويزات پر اس کے دستخط بھی ليے گئے، جن ميں يہ الزام درج تھا کہ اس کا منگيتر اسے ہراساں کرتا ہے۔ وو ہان کے بقول اسے مطالبات پورے کرنے پر آٹھ جون کو رہا کيا گيا اور اب وہ ہالينڈ ميں پناہ کی متلاشی ہے۔

چين ميں ايسے حراستی مراکز يا ‘بليک سائٹس‘ عام ہيں مگر چين سے باہر ايسے مقامات کی موجودگی کا يہ پہلا واقعہ ہے۔ يہ امر بھی اہم ہے کہ آزاد ذرائع سے اس کی تصديق نہيں ہو پائی ہے۔ اگر يہ الزام درست ہے، تو يہ اس کا ثبوت ہے کہ چين بين الاقوامی سطح پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے منحرف کارکنان، ايغور مسلمانوں اور کرپشن ميں ملوث مشتبہ افراد کو نشانہ بنا رہا ہے اور انہيں وطن واپس لانے کے ليے ايسے ہتھکنڈے استعمال کيے جا رہے ہيں۔ ‘بليک سائٹس‘ ايسی غير رسمی جيلوں کو کہا جاتا ہے، جن ميں ملزمان پر کوئی مقدمہ نہيں چلايا جاتا يا باقاعدہ الزام تک نہيں لگايا جاتا۔ ايسے مقامات پر قانونی تقاضوں کا کوئی لحاظ نہيں کيا جاتا۔

خبر رساں ادارہ ايسوسی ايٹڈ پريس وو ہان کے الزامات کی آزاد ذرائع سے تصديق نہيں کر پائے اور نہ ہی وہ مبينہ حراستی مرکز کے مقام کی نشاندی کر پائی۔ البتہ رپورٹرز نے اس کے پاسپورٹ پر درج اسٹيمپس اور فون ميں موجود ريکارڈنگز سنيں جو اس کے دعوے کو تقويت بخشتے ہيں۔ ريکارڈنگ ميں کسی چينی اہلکار کو اس سے پوچھ گچھ کرتے سنا جا سکتا ہے۔

چينی وزارت خارجہ نے اس کے الزامات کو رد کر ديا ہے۔ ترجمان نے پير کو اس سلسلے ميں باقاعدہ بيان جاری کيا جبکہ دبئی ميں چينی قونصل خانے اس موضوع پر اپنا موقف دينے سے گريز کيا۔ دبئی پوليس اور وزارت خارجہ سے بھی اس معاملے پر ان کا موقف جاننے کے ليے رابطہ کيا گيا مگر ان کی طرف سے بھی کوئی جواب موصول نہيں ہوا۔

چين کے شمالی صوبے سنکيانگ ميں قريب ايک ملين ايغور مسلم قيد ہيں۔ چين انہيں تعليمی مراکز قرار ديتا ہے اور وہاں ‘نا انصافيوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزيوں‘ کی رپورٹوں کو بے بنياد قرار ديتا آيا ہے۔ سينکڑوں ايغور مسلمانوں کے بيان کردہ حالات و واقعات چينی موقف کے برخلاف ہيں۔

يہ بھی ايک حقيقت ہے کہ چينی حکومت نہ صرف ايغور بلکہ سياسی ناقدين، کرپٹ سياستدانوں اور منحرف کارکنان کو واپس چين لانے کا سلسلہ جاری رکھی ہوئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN