اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ کی افغانستان میں 3718 کھرب روپے سرمایہ کاری، انجام ذلت ورسوائی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
امریکہ کی افغانستان میں 3718 کھرب روپے سرمایہ کاری، انجام ذلت ورسوائی
105
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کابل :

غیر ملکی میڈیا نے سوال اٹھا یا کہ امریکہ نے افغانستان میں تقریباً چار ہزار کھرب روپے خرچ کیے مگرکس کے لیے؟ امریکہ کی ایسی سرمایہ کاری جس کاانجام ذلت آمیز ہوا۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق براؤن یونیورسٹی کے مطالعے میں کہا گیا کہ 2001 کے بعد سے، امریکہ نے افغانستان میں3718 کھرب روپے( 2.26 ٹریلین ڈالر) خرچ کیے ہیں، ایک ایسی سرمایہ کاری جس سے امریکہ کی طویل ترین جنگ کا خاتمہ افراتفری، ذلت آمیزی پر ہوا،کسی بھی قوم کی تعمیر کی کوشش کی بنیاد سلامتی ہے۔

اگر لوگ محفوظ محسوس نہیں تو عدم استحکام، بدعنوانی اور بدعنوانی پنپتی ہے جبکہ رسمی معیشت مرجھا جاتی ہے۔امریکی حکومت نے جنگ کو فنڈ دینے کے لیے جو رقم لی تھی اس پر متوقع سود کی ادائیگی 872کھرب روپے(530ارب ڈالر)ہے۔ افغانستان میں غیر قانونی معیشت میں تیزی آئی ، 2001 میں امریکی افواج کی طرف سے طالبان کو اقتدار سے ہٹانے کے بعد، افغانستان نے افیون اور ہیروئن کے عالمی سپلائر کے طور پر اپنی جگہ کو مضبوط کر دیا۔

امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق امریکہ نے افغان سیکورٹی فورسز کی تعمیر اور تربیت پر137کھرب روپے(83 بلین ڈالر) خرچ کر ڈالے، فورسز اتنی جلدی اور مکمل طور پرتہس نہس ہوگئیں کہ امریکی سرمایہ کاری کا حتمی فائدہ اٹھانے والے طالبان نکلے انہوںنے نہ صرف سیاسی طاقت حاصل کی بلکہ امریکی سپلائی فائر پاور،اسلحہ، گولہ بارود، ہیلی کاپٹر اور بہت کچھ بھی لے لیا۔

طالبان نے جدید فوجی سازوسامان پر قبضہ کر لی ۔جنگی طیاروں سمیت بڑے فوائد حاصل ہوئے ۔امریکی دفاعی عہدیدار نے تصدیق کی کہ طالبان کو امریکا کا فراہم کردہ سازوسامان بہت بڑا ہے۔ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کی۔

امریکی فوج کے ساتھ انٹیلی جنس ایجنسیوں کیلئے بھی شرمندگی ہے کہ افغان فورسزنے لڑائی کے بجائے اپنی گاڑیاں اور ہتھیار ڈالنے کا انتخاب کیا۔پائیدار افغان فوج اور پولیس فورس بنانے میں امریکہ کی ناکامی، اور ان کے خاتمے کی وجوہات کا تجزیہ عسکری تجزیہ کار برسوں تک کریں گے۔

تاہم، بنیادی جہتیں واضح ہیں اور اس کے برعکس نہیں جو عراق میں ہوا۔ افواج کھوکھلی نکلی، اعلیٰ ہتھیاروں سے لیس لیکن بڑی حد تک جنگی محرک کا اہم جزو غائب ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN