کابل:
طالبان کے قبضہ کے بعد کابل ایئر پورٹ پر جو افراد تفری دہشت کے مناظر کیمرے میں قید ہوئے وہ انسانی المیے کا جیتا جاگتا اظہار ہے ،جب طیارہ کے پہیوں میں لوگ جا گھسے اور موت کا شکار بنے یہ بچہ ایک پرواز میں اس جگہ سر چھپائے بیٹھا ہے جہاں سامان رکھا جاتا ہے یہ تصویر افغانستان کے موجودہ حالات کے عکاسی کرتی ہے۔











