اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نئی کابینہ کے قلمدانوں پر ایک نظر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نئی کابینہ کے قلمدانوں پر ایک نظر
20
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

وزیر اعظم نریندر مودی کے کابینہ کی بدھ کے روز توسیع ہوگئی ہے۔ سال 2019 میں وزیر اعظم مودی کے دوسری بار عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار ہوئے اس ردوبدل میں 43 لیڈروں کو کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔ وزرا ءکی حلف برداری تقریب کے بعد وزارت کی تقسیم بھی ہوگئی ہے۔ نئی کابینہ میں 30 کابینی وزراء، 45 وزیر مملکت جبکہ دو وزیر مملکت آزادانہ چارج کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ ایسے میں وزیر اعظم مودی خود وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا کام دیکھیں گے۔ وہیں امت شاہ کو وزیر داخلہ کے ساتھ ساتھ منسٹری آف کو آپریشن کا بھی چارج دیا گیا ہے۔ اسمرتی ایرانی کو وزارت برائے خواتین واطفال کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

پیوش گوئل کو ٹیکسٹائل اور فوڈ اور کنزیومر افیئرس کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ وہیں رمیش پوکھریال نشنک کی جگہ دھرمیندر پردھان کو وزیر تعلیم بنایا گیا ہے۔ وہیں منسکھ مانڈویا کو صحت اور کیمکل فرٹیلائزر منسٹری کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ شہری ہوا بازی وزیر کے طور پر کام کر رہے ہردیپ سنگھ پوری کو وزارت شہری اور شہری ترقیات کے ساتھ ساتھ پٹرولیم کا چارج دیا گیا ہے۔ انوراگ ٹھاکر کو وزارت نشریات واطلاعات کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

وہیں جیوتی رادتیہ سندھیا کو شہری ہوا بازی کا وزیر بنایا گیا ہے۔ اشونی وشنو کو ریلوے اور آئی ٹی اور وزارت مواصلات کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ گری راج سنگھ کو وزارت دیہی ترقیات اور پشوپتی کمار پارس کو فوڈ پرویسیسنگ منسٹری کا ذمہ سونپا گیا ہے۔

آسام کے سابق وزیر اعلیٰ سروا نند سونے وال کو بندر گاہ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت اور وزارت آیوش کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ بھوپیندر یادو کو وزارت محنت و ماحولیات کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ وہیں کرن رجیجو کو وزارت قانون کے ساتھ ساتھ وزارت ثقافت اور سیاحت کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ پروشوتم روپالا کو ڈیری اور وزارت فشریز ڈیولپمنٹ کا چارج دیا گیا ہے۔ میناکشی لیکھی کو وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ نارائن رانے کو مائیکرو، چھوٹے اور متوسط درجے کے اداروں کا وزیر بنایا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist