اردو
हिन्दी
جون 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایک سال کا انتظار:جے این یو کے پروفیسر آصف مظہر جامعہ ملیہ کے  وی سی  بنائے گئے

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
262
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (آر کے بیورو):ایک سال کے طویل  عرصے کے بعد آخر کار ملک کے معروف باوقار تعلیمی ادارے  جامعہ ملیہ اسلامیہ  کو نیا وائس چانسلر مل گیا ہے۔  مرکزی حکومت نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے اسکول آف لینگویجز کے پروفیسر کااس عہدے پر  تقرر کیا ہے۔  ۔  ان کی تقرری پانچ سال کے لیے کی گئی ہے۔  مرکزی حکومت کی ڈپٹی سکریٹری شریا بھردواج نے جے ایم آئی کے رجسٹرار کو خط لکھ کر اس سلسلے میں جانکاری دی
جے این یو کے پروفیسر مظہر آصف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر مقرر: مرکزی وزارت تعلیم
— پریس ٹرسٹ آف انڈیا (@PTI_News) 24 اکتوبر 2024
••کون ہیں پروفیسر آصف مظہر
پروفیسر آصف اس وقت جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے سینٹر فار فارسی اینڈ سنٹرل ایشین اسٹڈیز کے اسکول آف لینگوئج، لٹریچر اینڈ کلچر اسٹڈیز میں پروفیسر ہیں۔  انہیں تصوف اور ہندوستان کی قرون وسطی کی تاریخ میں مہارت حاصل ہے۔  انہوں نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم حاصل کی اور جے این یو سے پی ایچ ڈی بھی مکمل کی۔  ان کے پاس یو جی سی پوسٹ ڈاکٹر کی ڈگری بھی ہے۔  پروفیسر آصف کو صرف پوسٹ گریجویٹ سطح پر تدریس کا 20 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔  ان کی زیر نگرانی 8 ریسرچ اسکالرز پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کر چکے ہیں۔
پروفیسر مظہر آصف مختلف مرکزی اداروں اور شعبہ جات میں بننے والی اہم کمیٹیوں کے رکن اور چیئرمین رہ چکے ہیں۔  مرکزی حکومت کی قومی تعلیمی پالیسی بنانے کی ڈرافٹنگ کمیٹی کے علاوہ وہ وزارت تعلیم کی قومی مانیٹرنگ کمیٹی برائے تعلیم کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔  جواہر لعل نہرو اور مولانا عبدابوالکلام ازاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن ہونے کے علاوہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور پانڈیچیری یونیورسٹی کے اکیڈمک اور فنانشل آڈٹ کے لیے یو جی سی کی طرف سے تشکیل دی گئی ہائی پاور کمیٹی کے رکن بھی ہیں پروفیسر آصف نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ، گوہاٹی کے ریجنل سینٹر کے چیئرمین ہونے کے علاوہ حکومت ہند کے ٹرانسلیشن مشن آف انڈیا کی مشاورتی کمیٹی کے رکن ہونے کے علاوہ وہ قومی کونسل برائے فروغ اردو کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔
••کئی چیلنج ہیں سامنے
یہ اتفاق ہی ہے ان کی تقرری سے عین قبل جامعہ میں دسہرہ سےمتعلق  پروگرام پر طلباء کے درمیان جھڑپ ہوئی اور جامعہ پولیس چھاؤنی بن گیا تھا جامعہ نے این آرسی موومنٹ کے دوران تشدد کاخو نیں دور بھی دیکھا نئے وی سی کو انتظامی اور تعلیمی سطح پر کئی چیلنجوں کا سامنا کرنا یوگاـ

ٹیگ: Asif MazharJamia MilliaJNUProfessorVC

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

19 جون
خبریں

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

19 جون
خبریں

ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

اسرائیل نے جو بویا وہی کاٹ رہا ہے:
دوٹوک:قاسم سید

ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

جون 19, 2025

حالیہ خبریں

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

جون 19, 2025

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

جون 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN