اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اے بی پی-سی ووٹر سروے: یوپی میں بی جے پی کو بڑا نقصان ، لیکن بن سکتی ہے سرکار!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
اے بی پی-سی ووٹر سروے: یوپی میں بی جے پی کو بڑا نقصان ، لیکن بن سکتی ہے سرکار!
97
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے عین قبل ایک اور سروے سامنے آیا ہے۔ اے بی پی-سی ووٹر کے تازہ سروے میں بھی بتایا گیا ہے کہ یوپی میں بی جے پی ایک بار پھر حکومت بنا سکتی ہے، لیکن اس بار نشستوں کی تعداد کافی کم ہوگی۔

سروے کے مطابق بی جے پی کو کل 403 سیٹوں میں سے241 سے 249 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ وہیں سماج وادی پارٹی کو 130-138 نشستیں ملنے کی توقع ہے۔ مایاوتی کی بی ایس پی تیسرے نمبر پر ہے، جسے 15-19 سیٹیں مل سکتی ہیں۔کانگریس کو 3 سے 7 سیٹیں ملتی نظر آرہی ہیں۔

ووٹ شیئر کی بات کریں تو بی جے پی کو 41 فیصد ووٹ شیئر ملتانظر آرہاہے ۔ وہیں سماج پارٹی کو 32 فیصد، بی ایس پی کو 15 فیصد اور کانگریس کو 6 فیصد ووٹ مل سکتا ہے ۔

اس سروے میں لکھیم پور تشدد کے حوالے سے بھی سوال پوچھا گیاتھا ، لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیان سے لکھیم پور میں تشدد بھڑکا؟ اس سوال پر 61 فیصد لوگوں نے ہاں میں جواب دیا۔ جبکہ باقی 39 فیصد لوگوں نے نہیں کہا۔ جب لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا لکھیم پور واقعہ سے بی جے پی کو نقصان ہوا ہے؟ اس پر 70 فیصد لوگوں نے مانا کہ ہاں بی جے پی کو اس سے نقصان ہواہے۔ 30 فیصد لوگوں نے نہیں میں جواب دیا۔

اتنا ہی نہیں ، سروے میں بتایا گیا ہے کہ لوگوںکو اب یوپی میں امن و امان کی صورت حال کو خراب ہوتے نظر آرہے ہیں ۔ جب لوگوں سے پوچھا گیا کہ پچھلے کچھ دنوں میں یو پی میں امن و امان کی صورت حال کیا خراب ہوئی ہے … اس پر 63 فیصد لوگوں نے اتفاق کیا، جبکہ باقی 37 فیصد نے اس کی تردید کی۔

یوپی انتخابات سے عین قبل جب ریاست کے لوگوں سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کسانوں کی تحریک کے بارے میں کون صحیح ہے … حکومت یا کسان؟ اس کے جواب میں زیادہ تر لوگوں نے اپنا ووٹ کسانوں کے حق میں دیا۔ 59 فیصد لوگوں نے کسانوں کو صحیح کہا ، باقی 41 فیصد لوگ حکومت کی طرف کھڑے نظر آئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN