اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جامعہ ملیہ میں واقع سی سی آریوایم کے لٹریری انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیاں قابل ستائش: پروفیسر عاصم علی خان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جامعہ ملیہ میں واقع سی سی آریوایم کے لٹریری انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیاں قابل ستائش: پروفیسر عاصم علی خان
113
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز)

پروفیسر عاصم علی خان، ڈائریکٹر جنرل، سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن اورایڈوائزر (یونانی)، وزارت آیوش، حکومت ہند نے جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی میں واقع سی سی آر یو ایم کے ادارہ حکیم اجمل خان انسٹی ٹیوٹ فار لٹریری اینڈ ہسٹاریکل ریسرچ ان یونانی میڈیسن کا دورہ کیا۔دورے کے دوران پروفیسر خان نے انسٹی ٹیوٹ میں چل رہی لٹریری تحقیق، عربی اورفارسی یونانی کلاسیکی(قدیمی) کتابوں کے ترجمہ، یونانی لٹریچر کی تدوین، سائنسی خطوط پرمبنی دستاویزات کی تالیف، اہم مخطوطات کے ڈیجیٹلائزیشن اور اسنومیڈ۔سی ٹی پروجیکٹ سے متعلق سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

پروفیسر خان نے عربی و فارسی کی اہم کتابوں جیسے منہاج الدکان،منافع الاغذیہ، قرابادین جلالی، مجربات رضائی، کتاب المغنی وغیرہ تراجم کی اشاعت پر انسٹی ٹیوٹ کی پذیرائی کی۔انہوں نے گزشتہ چند سالوں میں دماغ، جگر، گردے اور دل سے امراض و مسائل پر جامع کلاسیکی یونانی لٹریچر کی تدوین پر خوشی کا اظہار کیا۔ پروفیسر خان نے معیاری یونانی علاج کے رہنمااصول، یونانی اطباء کے لیے گھر میں کورنٹائن کووڈ۔ 19 مریضوں کے حوالے سے رہنما خطوط، کووڈ-19 وبائی امراض کے دوران خود کی دیکھ بھال کیلئے یونانی ادویہ پر مبنی احتیاطی تدابیر وغیرہ پر اہم دستاویزات کی اشاعت کی ستائش کی۔ پروفیسرخان نے جامعہ کے بانیوں میں سے ایک حکیم اجمل خان کی زندگی اورکارناموں پرمبنی کتاب’نقوش اجمل‘، ’حکیم اجمل خان -اے مین آف ایکسپشنس‘ اور’میموائر آف حکیم اجمل خان ‘کی اشاعت کی تعریف کی۔

پروفیسر خان نے انسٹی ٹیوٹ طبی سہولیات اور ریجیمینل تھراپی سیکشن کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے طب یونانی پر مبنی دستاویزات کی فرانسیسی،ہسپانوی،جرمن،روسی، عربی اور فارسی زبانوں میں اشاعت کے لئے جامعہ ملیہ اسلامیہ سمیت دوسرے اداروں کے ساتھ مل کر کام کر نے کا مشورہ دیا۔

انسٹی ٹیوٹ کے انچارج ڈاکٹر محمد فضیل نے انسٹی ٹیوٹ کی گزشتہ پانچ سالوں بالخصوص جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منتقلی کے بعدکی سرگرمیوں اور کامیابیوں پرمبنی ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی۔ انہوں نے ادارے میں جاری تحقیقی منصوبوں کی موجودہ صورت حال اور مستقبل کی حکمت عملی پر بھی روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر احمد سعید، ریسرچ آفیسر (یونانی) سائنٹسٹ۔III نے کلمات تشکر اداکئے۔اس موقع پر سی سی آر یوایم صدر دفترسے ڈاکٹر غزالہ جاوید، ریسرچ آفیسر (یونانی) سائنٹسٹ۔IV، ڈاکٹر امان اللہ، ریسرچ آفیسر (یونانی)سائنٹسٹ۔III اور انسٹی ٹیوٹ کے تمام افسران موجود تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN