اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پوپ فرانسس سے ملاقات کے بعد پی ایم مودی نے دی ہندوستان آنے کی دعوت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پوپ فرانسس سے ملاقات کے بعد پی ایم مودی نے دی ہندوستان آنے کی دعوت
43
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

اٹلی دورے پر ہفتے کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ویٹیکن سٹی پہنچے۔ یہاں وزیراعظم نریندر مودی نے آج صبح یہاں ویٹیکن سٹی میں عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما پوپ فرانسس سے نہایت گرمجوشی کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں ہندستان کے دورہ کی دعوت دی۔ نریندر مودی مقامی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے آٹھ بجے ویٹکین کے صحن میں پہنچے جہاں ویٹیکن کے سینئر حکام نے ان کا گرمجوشی کے ساتھ استقبال کیا۔ نریندر مودی کے ساتھ آئے وفد میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال بھی شامل تھے۔ بعد میں نریندر مودی نے جب پوپ سے ملاقات کی تو پوپ نے انہیں گلے لگا لیا۔ دونوں کے چہروں پر گہری قربت، باہمی احترام اور محبت کے جذبات نظر آرہے تھے۔

نریندر مودی نے سب سے پہلے پوپ سے تنہائی میں ملاقات کی اور وفد کی سطح کی میٹنگ میں شامل ہوئے۔ روایت کے مطابق پوپ کے ساتھ ملاقات کا کوئی پہلے سے مقرر ایجنڈا نہیں ہوتا ہے۔ میٹنگ کے بعد نریندر مودی نے کہاکہ پوپ فرانسس کے ساتھ بہت اچھی ملاقات رہی۔ انہوں نے کئی امور پر بات چیت کی اور انہیں ہندستان آنے کی دعوت دی۔

Had a very warm meeting with Pope Francis. I had the opportunity to discuss a wide range of issues with him and also invited him to visit India. @Pontifex pic.twitter.com/QP0If1uJAC

— Narendra Modi (@narendramodi) October 30, 2021

دنیا کی چوٹی کی 20معیشتوں کے گروپ جی۔20 کا دورزہ سالانہ سربراہی اجلاس آج یہاں میزبان اٹلی کی صدارت میں باضابطہ طورپر شروع ہوا جس میں کووڈ سے عالمی معیشت کو رفتار دینے کے اقدامات کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی اور عالمی سطح پر کووڈ ٹیکہ کاری مہم میں تعاون پر اقدامات کئے جانے کا امکان ہے۔ جی۔20سربراہی اجلاس میں ہندستان کی نمائندگی وزیراعظم نریندر مودی کررہے ہیں۔ اٹلی کے وزیراعظم ماریو دروگو نے مہمان رہنماوں کا استقبال کیا۔ وزیراعظم مودی کے اجلاس کی جگہ پہنچنے پر مسٹر دروگو نے اسٹیج سے نیچے اترکر انہیں گلے لگایا اور نہایت گرمجوشی سے انہیں اسٹیج پر لے گئے اور تصویرکھنچوائی۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور چین کے صدر شی جنپیانگ کو چھوڑ کر جی۔20کے دیگر 18اراکین ممالک کے لیڈر شامل ہوئے جن میں امریکہ کے صدر جوبائیڈن بھی شامل ہیں۔

جی۔20 سربراہی اجلاس اقوا م متحدہ موسمیاتی تبدیلی معاہدہ کے رکن ممالک کی گلاسگو (برطانیہ) میٹنگ سے پہلے ہورہا ہے۔ اس میں کاربن کے اخراج کو کم کرکے ماحولیاتی درجہ حرارت میں اضافہ کو روکنے کا مسئلہ عالمی رہنماوں کے ذہن میں ترجیح پر ہوگا۔

وزیراعظم یہاں سے گلاسگو بھی جائیں گے۔ مسٹر مودی نے پانچ دن کا بیرونی دورہ شروع کرنے سے اپنے روانگی کے بیان میں کسی بھی معاہدہ میں کاربن معیشت کو مناسب جگہ دئیے جانے پر زور دیا تھا۔ہندستان اپنی بجلی کی ضرورت کے لئے اب بھی کوئلے پر منحصر ہے جبکہ کچھ مغربی ملک اور تنظیمیں کوئلہ سے چلنے والے پلانٹوں کی فنڈنگ پر روک لگانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔کووڈ کے جھٹکے سے نکل رہی عالمی معیشت کو رفتار دینے کا مسئلہ بھی اس وقت عالمی برادری کے سامنے ایک بڑا معاملہ ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN