اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چھاوا فلم دیکھ کر دہلی میں اکبر کے نام پر پیشاب، بابر پر کالکھ؛  شیواجی کے  پوسٹرز

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
104
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:دکش چودھری، جس نے کچھ غریب مسلمانوں کو بنگلہ دیشی کہہ کر کچرا اٹھانے والوں کو مارا پیٹا اور کانگریس لیڈر کنہیا کمار کو تھپڑ ماراتھا، اپنی حرکتوں سے باز  نہیں آ رہا ہے۔  چھترپتی شیواجی پر بنی فلم چھاوا دیکھنے کے بعد اس نے دہلی کے اکبر روڈ کے سائن بورڈ پر پیشاب کر دیا اور بابر روڈ کے سائن بورڈ  پر کالکھ  پوت دی ـ   دکش نے اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ ان  ہندی ہندوستان کے مطابق سائن بورڈز پر شیواجی کے پوسٹر چسپاں کیے اور  دودھ سے ابھیشیک  کیا۔  اس دوران وہ اور اس کے دوست  نعرے لگاتے رہے اور دھمکی دیتے رہے کہ اگر ان سڑکوں کے نام نہ بدلے گئے تو وہ بورڈز اکھاڑ کر لے جائیں گے۔
دکش اور اس کے ساتھیوں کے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔  خود کو گئو رکشک  کہنے والا دکش ایک ویڈیو میں اکبر روڈ کے سائن بورڈ پر پیشاب کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔  اس کے بعد بورڈ سے اکبر کا نام مٹا دیا اور وہاں شیواجی کا پوسٹر لگا دیا۔  ایک اور ویڈیو میں بابر روڈ کے بورڈ پر کالکھ  لگاتا  نظر آ رہا ہے۔  اس پر انہوں نے شیواجی کے پوسٹر بھی چسپاں کئے۔  اس دوران اس نے فلم چھاوا کا بھی ذکر کیا۔دکش چودھری کہتا ہے، ‘آج سے اکبر روڈ کا نام چھترپتی شیواجی مارگ ہے۔  اگر آپ راشٹروادی حکومت ہیں تو جلد از جلد اس سڑک کا نام بدل دیں۔  ہم غدار نہیں ہیں اور نہ ہی ہم ایسا کچھ کر رہے ہیں۔  ہم وہ ہیں جنہوں نے اپنے مذہب کے لیے، جس طرح ہمارے باپ دادا کے ساتھ، آپ سب نے فلم چھاوا میں دیکھا ہوگا کہ شیواجی مہاراج کا خون نکالا گیا تھا۔  آنکھوں میں گرم سلاخیں ڈالی گئیں اور  بے دردی سے مارا گیا۔  آج ہمارا خون ابل رہا ہے۔  اس ملک کے اندر سے اکبر، بابر، شاہجہاں، ہمایوں کے نام مٹ جائیں گے۔   پر مقدمہ کر کے جیل میں ڈال دو، ہم ہر طرح سے تیار ہیں۔  اس بار صرف  پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں، اس نے دھمکی دی کہ  نام نہ بدلا تو بورڈ اٹھا کر گٹر میں ڈال دیں گے۔
دکش پہلے بھی کئی بار تنازعات میں آ چکے ہیں۔  ان کے خلاف دہلی میں کئی مقدمات درج ہیں اور وہ ایک سے زیادہ بار جیل جا چکے ہیں۔  فی الحال وہ ضمانت پر باہر ہیں۔  لوک سبھا انتخابات کے دوران انہوں نے کانگریس لیڈر کنہیا کمار کو تھپڑ مارا تھا۔  اسی دوران چند ماہ قبل دہلی میں کچھ غریب مسلمانوں کو بنگلہ دیشی کہہ کر مارا پیٹا گیا تھا۔

ٹیگ: chaava filmchaava film newschahavachava filmchava moviechava newsvicky kausal new movie

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN